Tag Archives: بلدیہ اعلیٰ حیدر آباد


karachi offals

حیدر آباد میں عید کے تیسرے روز بھی جانور...

08 اگست, 2020 11:57 دن 11:57 دن

حیدر آباد ( 92 نیوز) حیدر آباد میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، عید کے تیسرے روز بھی جابجا بکھری آلائشوں کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بلدیہ اعلیٰ حیدر آباد  کی جانب سے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے کا دعوی محض دعویٰ ہی ثابت ہوا، شہر کے مختلف مقامات پر بکھری آلائشوں سے شدید تعفن اٹھ رہا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بلدیہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر بھی صحت و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز