Tag Archives: بلاول


بلاول ، مریم نواز ، ٹیلی فونک رابطہ ، کیپٹن (ر) صفدر ، گرفتاری کی مذمت ، 92 نیوز

بلاول اور مریم نواز میں ٹیلی فونک رابطہ، ...

10 اکتوبر, 2020 4:24 شام 4:24 شام

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، چیئرمین پی پی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ گرفتاری کا سن کر صدمہ ہوا، اس تکلیف دہ گھڑی میں آپ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں، رات گئے یوں اس طرح کی گرفتاری سندھ کی روایات کے بھی منافی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی پی اور سندھ حکومت کو گرفتاری کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز