بلاول بھٹو

January 18, 2021
تجاوزات کے نام پرغریبوں کے گھر گرائے جا رہے ہیں، بلاول بھٹو
سکھر (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر پھر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے کہا، تجاوزات کے خاتمے کے نام پرغریبوں کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔

January 16, 2021
بلاول بھٹو کا پھر وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
کراچی (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے پھر وفاقی حکومت پر تنقیدی نشتر چلا دیے اور وزیر اعظم سے پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

January 15, 2021
بلاول بھٹو کا 19 جنوری کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 19جنوری کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

January 11, 2021
ہر شہری حکومت کے جانے کا مطالبہ کر رہا ہے، بلاول بھٹو
مالاکنڈ (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا مالاکنڈ کے عوام نے فیصلہ سنا دیا، ہر شہری حکومت کے جانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

January 9, 2021
بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کی احتجاجی مہم میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ
کراچی ( 92 نیوز) بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کی احتجاجی مہم میں دوبارہ شرکت کا فیصلہ، گیارہ جنوری کو مالاکنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسہ میں شریک ہوں گے۔

January 7, 2021
بلاول بھٹو ، مریم نواز کی سانحہ مچھ کے متاثرین کے دھرنے میں آمد ، لواحقین سے تعزیت
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ (92 نیوز) سانحہ مچھ کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ دھرنے میں پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی ۔