Tag Archives: بلااشتعال فائرنگ


یوم استحصال ، بھارتی فورسز ، تتہ پانی سیکٹر ، بلااشتعال ، فائرنگ ، 18 سالہ ، لڑکی ، شہید

باگسر سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعا...

07 جولائی, 2020 4:11 شام 4:11 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق باگسر سیکٹر میں بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی ۔ فائرنگ سے مہٹیکا گاؤں کا 20 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

تازہ ترین ویڈیوز