Tag Archives: بشیر احمد بلور


اے این پی رہنماء، بشیر احمد بلور، شہادت، 7 برس بیت گئے، پشاور، 92 نیوز

اے این پی رہنماء بشیر احمد بلور کی شہادت ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

پشاور (92 نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور خیبرپختونخوا کے سینئر سابق وزیر بشیر احمد بلور کی شہادت کو 7 برس بیت گئے۔ بشیر بلور 22 دسمبر 2012 کو خود کش حملے میں شہید ہوئے تھے۔ پشاور کے بڑے سیاسی خاندان کے سپوت، بشیراحمد بلور ایک نڈر سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ انتخاب اور حلقہ احباب کے خیرخواہوں میں شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 1988 میں پشاور شہر کے ایک حلقے سےکیا۔ ان کی مقبولیت کا عالم یہ تھا کہ جس حلقہ سے عملی سیاست شروع کی اس حلقہ سے پانچ بارایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز