Tag Archives: بشار الاسد


Trump-biden

بشار الاسد کو قتل کرانا چاہتا تھا ، ڈونلڈ ...

09 ستمبر, 2020 8:15 دن 8:15 دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہی پرانے بیان سے مکرگئے، دو سال قبل شامی صدر بشار الاسد  کے قتل کے منصوبے کو جھوٹا الزام قرار دینے والے ٹرمپ نے بالآخر اس منصوبے کا اعتراف کر لیا ۔ امریکی صدر کہتے ہیں شامی صدربشار الاسد کو قتل کرانا چاہتا تھا لیکن اس وقت کے وزیر دفاع جیمزمیٹس اس کے حق میں نہیں تھے۔ صدارتی انتخابات قریب آتے ہی ٹرمپ کے پبلسٹی اسٹنٹ بھی بڑھ گئے ، شہرت اورمقبولیت میں اضافے کیلئے خطرناک بیان داغ دیا۔ معروف امریکی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز