Tag Archives: بس


کراچی ، بلدیہ ٹاؤن ، تیز رفتار ، آئل ٹینکر ، بس ، تصادم ، 20 افراد ، زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار آ...

08 اگست, 2020 4:15 شام 4:15 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 20 افراد زخمی جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس پی بلدیہ شیلا قریشی کے مطابق زخمی افراد میں تین کی حالت تشوناک ہے۔ آئل ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹینکر مخالف سمیت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرایا ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.