لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں گرین الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان
December 1, 2020
لاہور ( 92 نیوز) لاہور سمیت پنجابکے بڑے شہروں میں گرین الیکٹرک بسیں چلانے کااعلان کردیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بین الاقوامی معیار کا بس ٹرمینل بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔