Tag Archives: بستر


علیم خان

عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عبدالعلیم خان کے لئے بی کلاس کی منظوری دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جیل حکام کو علیم خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت  جاری کی گئی ۔ علیم خان کو بی کلاس  کی سہولیات پاکستان جیل خانہ جات قوانین 1978 کے تحت دی گئیں ۔ سہولیات میں بستر ، ٹی وی ، اخبار  ، میز  کرسی ، گھر کا کھانا شامل ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز