Tag Archives: بزنس


ایڈونچر ، اینی میٹڈ فلم ، فروزن ٹو ، آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ، بزنس

اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو نے مزید آٹھ کروڑ پ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) برفانی شہزادیوں کا دوسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر قبضہ برقرار ہے۔ ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو نے مزید آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ایلسا ،اولاف،اینا، کرسٹوف اور سوین کے ایڈونچرز شائقین کو پسند آگئے ۔ اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا  جادو دوسرے ہفتے بھی سر چڑھ کر بولا۔ فلم نے امریکی باکس آفس پر مزید آٹھ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا جس کے بعد دنیا بھر میں اِس کی مجموعی آمدنی تہتر کروڑ  پچاسی لاکھ ڈالر ہو گئی ہے ۔ امیر ناول نگار کے  قاتل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز