Tag Archives: بزرگ حریت رہنما ‏


سید علی گیلانی کا عمران خان کو خط ،شملہ،ت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۰ شام ۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی  نے  وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا ،  لکھا کہ  بھارت نے یک طرفہ طور پر پاکستان کے ساتھ تمام معاہدے ختم کیے، اب پاکستان بھی شملہ، تاشقند اور لاہور معاہدے سے الگ ہوجائے۔ عشروں سے اپنے گھر میں نظر بند بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران  خان کو طویل خط لکھ دیا جس میں کہا کہ   بھارت کشمیر کی سیاسی حیثیت ختم کر کے ہماری زمین زبردستی چھیننا چاہتا ہے ، لیکن کشمیری اپنی جدوجہد سے دست بردار نہیں ہوئے ، انھوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز