Tag Archives: بزدار

عمران تقریر تنقید بلا جواز حامد میر نیب بزدار ارشاد بھٹی لاہور مانیٹرنگ ڈیسک سینئرصحافی ‏ حامد میر

عمران کی تقریر پر تنقید بلا جواز ، حامد می...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر تنقید بلاجواز ہے ،بلاول بھٹو کی اپنی رائے ہے لیکن اسلامو فوبیا اور کشمیر کے مسئلے کا بڑا گہرا تعلق ہے ، 1931میں ہندو تنظیم نے توہین قرآن کی اور یہ تنظیم آر ایس ایس کی پیروی کرتی تھی۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام 92 ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ  اس وقت کشمیرکے مسئلے پر عوام کی توقعات بہت بڑھ گئی ہیں ، آزادکشمیر حکومت اوراپوزیشن ایل او سی کی جانب اگلے ماہ مارچ کرناچاہتی ہیں لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ،بزدار ، سکیورٹی، انتظامات ، فضائی،جائزہ لاہور،92 نیوز

وزیراعلیٰ بزدار نے سکیورٹی انتظامات کا ف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے یوم عاشورپر جلوسوں کے روٹس اور انتظامات کی سکیورٹی کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں، پولیس اور انتظامیہ وضع کردہ سکیورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں ، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری فورس چوکس ہے۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم عاشور کے مو قع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ لاہور میں نثار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز