Tag Archives: بریگزٹ

برطانوی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، ضروری قان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ پارلیمان نے ضروری قانون سازی تک بریگزٹ ڈیل مؤخر کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ بریگزٹ معاملے پر برطانوی حکومت کو ایوان میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ کے معاملے پر ووٹنگ ہوئی جسے ایوان نے مسترد کر دیا۔ بریگزٹ کے حق میں 332 اور مخالفت میں 306 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ میں اگر ترمیم منظور کر لی جاتی تو نئی ڈیل کی منظوری قانون سازی کے ذریعے کی جاتی لیکن بریگزٹ ڈیل اب مزید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ اس شکست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان نئی بری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

 لندن (92 نیوز) یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان نئی بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا۔ حتمی منظوری برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ دے گی۔ یورپی کمیشن کے صدر جین کلوڈ جنکر نے معاہدہ طے پا جانے کا اعلان کر دیا۔  ٹویٹ کے ذریعے جنکر نے کہا کہ جہاں ارادہ ہو، وہاں ڈیل ہو ہی جاتی ہے۔ انہوں نے معاہدے کو متوازن اور منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ مسائل کے حل کیلئے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ہمارا عظیم نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اب پارلیمنٹ کو چاہئیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ ‏ معاشی سست روی ‏ لندن

بریگزٹ دنیا کیلئے معاشی سست روی کا باعث ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

لندن ( 92 نیوز) آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے خبردار کیا ہے کہ بریگزٹ  نہ صرف برطانیہ اور یورپ بلکہ دنیا بھر کیلئے  معاشی سست روی کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ آئی ایم ایف  کی سربراہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بریگزٹ  انتہائی تکلیف دہ عمل ہوگا ،  انہوں نے کہا بالخصوص اُن کم آمدنی والے ممالک کیلئے زیادہ فکرمند ہیں جن کا انحصار برطانیہ اور یورپ پر ہے ۔ کرسٹالینا جارجیوا کا مزید کہنا تھا کہ برطانوی سیاست دانوں کو بریگزٹ سے متاثرہ افراد کیلئے کوئی محفوظ راستہ تلاش کرنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک مسلمان پڑپوتا انگریزوں ملک وزیراعظم

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بورس جانسن سے ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن سے بریگزٹ کا آئندہ ایجنڈا طے کرنے کا اختیار واپس لے لیا۔ بریگزٹ کا بحران وزیر اعظم بورس جانسن کیلئے بھی وبال جان بن گیا ۔اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ایوان کا انتظام براہ راست سنبھالنےکی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ قرارداد کے حق میں تین سو اٹھائس اور مخالفت میں تین سو ایک ووٹ آئے ۔ حکومتی ٹوری پارٹی کے اکیس ارکان  نے بورس جانسن کیخلاف  ووٹ دیکر شکست کو یقینی بنایا۔ قرارداد کے تحت اراکین کو یہ اجازت دے دی گئی ہے  کہ وہ  نو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ لندن ‏ ‏92 نیوز چودہ اکتوبر ‏ باغی حکومتی ارکان ‏ بورس جانسن ‏ یورپی یونین ‏ پارلیمنٹ ‏

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں توسیع کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۲ شام ۲:۲۲ شام

لندن ( 92 نیوز)  برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں توسیع کیلئے قرارداد آج پیش کی جائیگی ۔قرارداد کامیاب ہونے اور پارٹی حمایت نہ ملنے پر  حکومت چودہ اکتوبر کو قبل ازوقت انتخابات کا اعلان  کردے گی۔ برطانیہ کی سیاست میں ایک اور اہم موڑ  آگیا ،  اپوزیشن اور باغی حکومتی ارکان  پارلیمنٹ کی جانب سے  بریگزٹ میں توسیع کیلئے قرارداد آج پیش کی جائے گی ۔اس قرارداد میں  بورس جانسن کو بریگزٹ کی تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کیلئے  یورپی یونین سے رجوع کرنے کیلئے مجبور کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اگر قرارداد کامیاب ہوتی ہے تو بدھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ پر بین الجماعتی مذاکرات کی کامیاب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ دن ۱۱:۳۹ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ پربین الجماعتی مذاکرات کی کامیابی کےامکانات بھی ختم ہونےلگے، کنزرویٹو اور لیبرکے رہنماؤں نے ایک دوسرے پرالزام تراشیاں شروع کردیں۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت لیبرسےمذاکرات مشکل مگرسنجیدہ تھے، ان کےترجمان کاکہناہےکئی شعبوں میں بات چیت کافی مشکل ثابت ہوئی،حکمراں جماعت نےالزام لگایاہے کہ مذاکرات میں لیبرمشکلات پیداکررہی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جیریمی کوربن نےبی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کراس پارٹی مذاکرات کےحوالے سے اپنا طرزعمل بدلے۔ انہوں نے کہ جو مطالبات پہلے مسترد ہوچکے ہیں ان پر دوبارہ بات کرنے کا کوئی فائدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، صورتحال ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟، صورتحال واضح نہ ہوسکی، وزیراعظم ٹریزامے انخلا میں تاخیر کیلئے یورپی یونین کو خط لکھیں گی، وزیرخزانہ کہتے ہیں تاخیر کا مقصد پارلیمان سے بریگزٹ ڈیل پر حمایت  حاصل کرنا ہے۔ تین سال گزر گئےبرطانیہ کی یورپی یونین سےعلیحدگی (بریگزٹ  ) اب بھی مشکلات کا شکار ہے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے بریگزٹ  ڈیل پرنئی ووٹنگ کی اجازت نہ ملنے کے بعدبریگزٹ میں تاخیرکیلئےیورپی رہنماؤں کو خط لکھیں گی۔ برطانوی خبررساں ادارےکےمطابق اگرچہ یہ واضح نہیں کہ وہ کتناوقت مانگیں گی تاہم خیال کیاجارہا ہےکہ وہ کم ازکم 3 ماہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے یورپ سےانخلا میں تاخیر کی قرارداد بھاری اکثریت سےمنظور کر لی۔ برطانیہ کے یورپ سے انخلاکا معاملہ نئی شکل اختیار کر گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ میں تاخیر کیلئے آرٹیکل پچاس میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔ حکومتی قرارداد کے حق میں چارسو بارہ اور مخالفت میں دو سو دو ووٹ ڈالے گئے۔ قرارداد کےتحت وزیراعظم ٹریزامے یورپی یونین سے آرٹیکل پچاس میں توسیع  اوربریگزٹ  کی تاریخ تیس جون تک موخرکرنے کی درخواست کریں گی تاہم  اس پرعمل درآمد کیلئےتمام یورپی ممالک کی حمایت ضروری ہے۔ پورا ہفتہ مختلف قراردادوں پر شکست کھانے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ

برطانیہ کی پارلیمنٹ کا بغیر ڈیل یورپی یون...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بغیر ڈیل یورپی یونین سے علیحدہ نہ ہونے کا فیصلہ  کر لیا ۔ برطانیہ کا یورپ سے انخلا لٹک گیا ، پارلیمنٹ نے ڈیل کے بغیر یورپی یونین سے علیحدہ نہ ہونے کا فیصلہ  کر لیا۔ بریگزٹ تاریخ 29 مارچ سے آگے بڑھانے کیلئے آرٹیکل 50 پر ووٹنگ آج ہوگی ۔ اگر آرٹیکل 50 کی  منظوری مل گئی تو  معاملے پر  تین ماہ کی توسیع مل جائے گی ۔ ادھر اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے آرٹیکل50میں توسیع ناگزیر مگر یہ مسئلے کا مستقل حل نہیں ۔ دوسری جانب حکومت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ پر ممکنہ ہنگامے، شاہی خاندان کے مح...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۸ دن ۸:۵۸ دن

لندن (92 نیوز) بریگزٹ پرممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظرملکہ برطانیہ  سمیت شاہی خاندان کےمحفوظ مقام پرمنتقلی کامنصوبہ تیار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  اگلے ماہ بریگزٹ کے پیش نظر ملک میں ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے ،اس لیے خفیہ اداروں نے شاہی خاندان کی سکیورٹی محفوظ بنانے کیلئے سرد جنگ کے طرز پر پلان تیارکیا ہے ۔ جس کے مطابق شاہی خاندان کے افراد کو تیرتے ہوئے بنکر میں بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سردجنگ کے دوران بھی شاہی خاندان کے افراد کو تحفظ کیلیے مختلف گھروں میں منتقل کیا گیا تھا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ پر بے یقینی سے برطانوی کار انڈسٹری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لندن (92 نیوز) بریگزٹ پر بے یقینی سے برطانوی کار انڈسٹری بری طرح متاثر ہے۔ سرمایہ کاری آدھی رہ گئی۔ بریگزٹ معاملے پر یورپی یو نین اور خود برطانوی رہنماؤں میں پائے جانیوالے اختلافات اور تنازعے سے متعلق پائی جانیوالی بے یقینی نے سرمایہ داروں کو برطانوی کارانڈسٹری میں سرمایہ لگانے سے روک دیا۔ بریگزٹ کے باعث برطانوی کارانڈسٹری میں سرمایہ کاری آدھی رہ گئی۔ برطانوی سوسائٹی آف موٹرمینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز کے مطابق گزشتہ سال برطانیہ کی کار انڈسٹری میں 46.5 فیصد گراوٹ 588.6 ملین یورو کمی کا باعث بنی جس کے باعث پروڈکشن میں نو جبکہ کارانڈسٹری کی برآمدات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل میں ترامی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل  میں ترامیم پر رائے شماری کے دوران  5 ترامیم  مسترد جبکہ  2  منظور کر لی گئیں ۔ نوڈیل بریگزٹ روکنے اورکسٹم یونین کے قیام کی ترمیم بھی مسترد کر دی گئی ۔ چھٹی ترمیم میں یورپی یونین کو بغیرکسی ڈیل کے چھوڑنے کی تجویز جبکہ  ساتویں  ترمیم میں بیک اسٹاپ کامتبادل پیش کرنے کی تجویزتھی۔ برطانوی پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن سمیت سینئر ارکان  پارلیمنٹ گریو،کوپراورریو کی ترامیم مسترد کردیں ۔ کسٹم یونین کے قیام، آرٹیکل 50 میں توسیع، اسکاٹ لینڈ کو یورپی یونین میں رکھنے اور بریگزٹ میں تاخیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ پر غیر یقینی صورتحال برقرار،ٹریزا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ  پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جب کہ برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے  اپنے باغی ارکان کو منانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ وزیراعظم ٹریزامے کو بریگزٹ ڈیل منظورکروانےکیلئےایک اور کڑے امتحان کاسامنا ہے ،  بریگزٹ ڈیل سے متعلق متبادل منصوبے پر ووٹنگ آج ہوگی برطانوی اخبار کےمطابق وزیراعظم ٹریزامےبھی بغیرکسی ڈیل کےیورپی یونین سےنکلنانہیں چاہتیں، اس حوالےسے انہوں نے پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کردیاہے۔ وزیراعظم ٹریزامےنےٹوری ارکان سےبھی  پلان بی کی حمایت کا کہہ دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ارکان  پارلیمنٹ کسی بھی ایسےمنصوبےکو ووٹ نہ دیں جس سےبریگزٹ میں تاخیرہو۔۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ رطانوی وزیراعظم ٹریزامے کنزرویٹوپارٹی جیرمی کوربن

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل مست...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کو بریگزٹ ڈیل پر بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 432 اراکین نے بریگزٹ کی مخالفت کرکے ڈیل کو مسترد کر دیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں 202 اراکین نے بریگزٹ کے حق میں جبکہ 432 ارکان نے بریگزٹ کے خلاف ووٹ دے کر ڈیل کو مسترد کر دیا۔ ووٹنگ سے قبل پارلیمنٹ میں 4 ترامیم بھی پیش کی گئیں جن میں سے صرف آئرلینڈ کے حوالے سے ترمیم پر ووٹنگ ہوئی جس کو بھی بعدازاں مسترد کر دیا گیا۔ بریگزٹ ڈیل کے حق میں حکمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ ڈیل کی منظوری ہو گی یا نہیں ، فیصلہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ ڈیل کی منظوری ملے گی یا نہیں ، فیصلہ آج ہوگا، برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کی پارلیمانی ارکان  کو ڈیل کے حق میں ووٹ دینے کیلئے قائل کرنےکی کوششیں جاری ہیں  ، ان کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بلاک کرنا جمہوریت کیخلاف بغاوت ہوگی ۔ برطانوی میڈیا نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹریزا مے کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جو کسی بھی حکومت کی سو سال کی بدترین ہار ہوگی ،ووٹنگ سے قبل  پارلیمنٹ میں  بریگزٹ پر گرما گرم بحث ہوئی ۔ وزیر اعظم ٹریزا مے نے ارکان پارلیمنٹ سے  مجوزہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز