Tag Archives: بریگزٹ انخلا


یورپی یونین، برطانیہ، بریگزٹ انخلا، توسیع، رضامند، برسلز، 92 نیوز

یورپی یونین برطانیہ کو بریگزٹ سے انخلا می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

برسلز(92 نیوز) برطانیہ کو مزید وقت مل گیا، یورپی یونین نے بریگزٹ کو اکتیس جنوری تک توسیع دینے پر رضامندی ظاہر کردی، برطانیہ میں آج نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوسکتا ہے۔ یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے اہم ٹویٹ کیا، لکھتے ہیں برطانیہ کی انخلا میں توسیع کی درخواست مان لی گئی ہے، بریگزٹ کیلئے اب اکتیس جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے، اس حوالے سے حتمی تحریری فیصلہ بھی جلد جاری کردیا جائے گا۔ برطانیہ کو مزید مہلت دینے کا فیصلہ یورپی یونین کے سفارتکاروں کے برسلز میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز