Tag Archives: برینڈن برگ گیٹ


برینڈن برگ گیٹ، رنگ برنگے کاغذوں، لہر نصب برلن، 92 نیوز

برینڈن برگ گیٹ پر رنگ برنگے کاغذوں سے بنی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

برلن (92 نیوز) جرمنی میں دیوار برلن کے خاتمے کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر برینڈن برگ گیٹ کے پاس رنگ برنگے کاغذوں سے بنی لہر نصب کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فنکار پیٹرک شیرن کا بنایا یہ منفرد آرٹ ورک ڈیڑھ سو میٹر لمبا ہے اور اسے ایک لاکھ رنگ برنگے کاغذوں سے بنایا گیا ہے، جرمنی کے تیس ہزار شہریوں نے منفرد آرٹ ورک پر پیغامات لکھے ہیں۔ اس رنگین لہر کو پیر کے روز عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.