Tag Archives: بریف


وزیر اعلی پنجاب ، عثمان بزدار ، پنجاب ، حالیہ انتظامی تبدیلیوں ، وزیراعظم ، بریف

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عثمان بزدار نے پنجاب میں حالیہ انتظامی تبدیلیوں پر وزیراعظم کو بریف کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا سابق ادوار میں کرپشن کا دور تھا- سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کو درست سمت میں ڈال دیا ہے۔ ہماری جدوجہد پاکستان کو سدھارنے اور عوام کو خوشحال کرنے کی ہے۔ ہر قدم وطن عزیز کی بہتری کیلئے اٹھ رہا ہے۔ عثمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز