بریفنگ

January 15, 2021
آرمی چیف کو کور کمانڈر پشاور کی سکیورٹی اور سرحدی اُمور پر بریفنگ
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے استقبال کیا، سکیورٹی اور سرحدی اُمور پر بریفنگ دی گئی۔

January 15, 2021
وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی اُمور پر بریفنگ
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی اُمور پر بریفنگ دی۔

November 29, 2020
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ، کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد (92 نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

November 27, 2020
خواتین کی سہولت کیلئے احساس ڈیجیٹل پروگرام متعارف کرایا گیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کہتی ہیں کہ خواتین کی سہولت کیلئے احساس ڈیجیٹل پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔

November 20, 2020
وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، معاشی ٹیم کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ملکی معیشت کے حوالے سے اجلاس ہوا، معاشی ٹیم نے وزیر اعظم کو اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیر اعظم

November 16, 2020
سلامتی کونسل سفیروں کو پاکستان مخالف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پر مبنی ڈوزیئر دیدیا، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) دفتر خارجہ کی جانب سے سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان مخالف بھارتی دہشتگردی کے ثبوتوں پر مبنی ڈوزیئر دیدیا گیا۔
ترجمان دفتر