Tag Archives: بریت

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کوٹ لکھپت جیل چیئرمین سینیٹ ‏ تحریک عدم اعتماد ‏

فلیگ شپ ریفرنس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ شام ۱۰:۵۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کریں گے۔ نیب نے نواز شریف کے بریت کے احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ نیب نے نواز شریف ،حسین نواز اور حسن نواز کے حوالے سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

پیراگون کیس خواجہ برادران عدالتی دائرہ اختیار و ب و بریت کی درخواستیں مسترد لاہور ‏ ‏92 نیوز خواجہ سعد رفیق ‏ خواجہ سلمان

پیراگون کیس ، خواجہ برادران کی عدالتی دائ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون کیس میں خواجہ برادران کی مشکلات کم نہ ہوئیں، عدالتی دائرہ اختیار اور بریت  کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں ۔ احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی عدالت کا دائرہ اختیار اور بریت پر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ خواجہ سعد رفیق نے وکلاء کو تحریری فیصلہ پرھنے کے بعد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی۔ سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ صحت اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلیگ شپ ریفرنس نوازشریف بریت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت، نیب ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کیخلاف نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ۔ احتساب عدالت کی جانب سے نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف نیب نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور متفرق درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت میں پیش کی گئی دستاویزات ہائی کورٹ میں پیش کرنے کی اجازت مانگ لی ، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 25 جون کو عدالت نے نیب کو دستاویزات جمع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت دہشتگرد کلبھوشن بریت بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت نے دہشتگرد کلبھوشن کی بریت کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارت ہار گیا۔ عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی سزائے موت ختم کرنے اور رہائی کی درخواست مسترد کردی تاہم کلبھوشن جادھو کا قونصلر رسائی کا حق تسلیم کیا ہے۔  کلبھوشن جادھو کو سزائے موت پر عمل اس وقت تک معطل رہے گی جب تک پاکستان سزا پر موثر نظر ثانی نہیں کرتا ۔ فیصلہ عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے پڑھ کر سنایا۔  یہی نہیں بلکہ عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں بھارت کے بیشتر دلائل مسترد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالت کے حکم پر جج ارشدملک کا بیان حلفی نو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے حکم پر جج ارشد ملک کا عدالت کو لکھا گیا خط اور بیان حلفی نوازشریف کی بریت کی اپیلوں سے منسلک کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کو ہٹائے جانے کے بعد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل انتہائی اہمیت اختیار کر گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک  کے  خط اور بیان حلفی کو  نواز شریف کی مرکزی اپیل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے ارشد ملک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نندی پورپاور پروجیکٹ تاخیر کیس میں بابر ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نندی پورپاور پروجیکٹ تاخیر کیس میں بابر اعوان کی بریت کو نیب نے  چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ احتساب عدالت کا تحریری فیصلہ ملتے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے احتساب عدالت کا فیصلہ آئین اور قانون کے منافی ہے۔ انصاف کے تقاضے پورے کیے بغیر دوملزمان کو بری کیا گیا۔ تحریری فیصلہ ملتے ہی فیصلے میں موجود قانونی سقم کی روشنی میں اپیل تیار کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین نیب کی منظوری کے بعد بابر اعوان اور جسٹس ریٹائرڈ کیانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جج ارشد ملک ویڈیو لیک اسکینڈل سپریم کورٹ سماعت مقرر

سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی بریت کیخلاف ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۷ شام ۲:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی بریت کیخلاف مقتول کے بھائی کی نظرثانی اپیل مسترد کر دی گئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے مقتول کے بھائی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے آپ کی اپیل کیوں خارج کی ۔ کیا آپ نے عدالتی فیصلہ پڑھا۔ صفدر صدیق نے عدالت کو بتایا اس کے بھائی کو احمد نے قتل کیا۔ اس پرچیف جسٹس نے کہا احمد نے قتل کیا ہو گا ۔ سوال یہ ہے احمد بری کیسے ہوا ۔ غلط شہادت پر ملزم بری ہو جاتے ہیں۔ جھوٹی شہادت پر ملزمان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعوان

نندی پور پاور پراجیکٹ کیس، ڈاکڑ بابر اعوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر کے ریفرنس میں ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنی ہی بریت کی درخواست واپس لے لی۔ احتساب عدالت کا 11 مارچ کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر سے قومی خزانے کو 27 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام کا سامنا کرنے والے کھلاڑی بابر اعوان نے یوٹرن لے لیا اور اپنی ہی بریت کی درخواست واپس لینے کی استدعا کی تو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز