
پی ٹی آئی کراچی کی خواتین کا حلوے ، بریان...
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں نے انوکھا احتجاج کیا ، خواتین حلوے اور بریانی کی دیگیں لیکر پریس کلب پہنچ گئیں اور کہا کہ مولانا صاحب احتجاج ضرور کریں لیکن مدرسے کے بچوں کو استعمال نہ کریں ۔ پی ٹی آئی کراچی کی خواتین نے آزادی مارچ کے شرکا کی دعوت کا اہتمام کردیا ، بریانی اورحلوہ کی دیگیں لے کرپریس کلب پہنچیں ، ڈیزل سےبھرے کین بھی ساتھ لائیں اور نعرےبھی خوب لگائے۔ انوکھے احتجاج کی قیادت کرنے والی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹونےکہاکہ احتجاج مولانا صاحب کا حق ہے ، لیکن سیاسی … Read More