Tag Archives: برہمی

قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس، اسلام آب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوائٹ سیکرٹری صحت پر اظہار برہمی کیا اور صحت سے متعلق عالمی اور ملکی قوانین طلب کر لیں۔ قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی اور نام لیے بغیر نوازشریف کیلئے قائم کردہ میڈیکل بورڈ کا تذکرہ کیا۔ ریمارکس دئیے کہ خاص کیلئے تو میڈیکل بورڈ بن سکتا ہے لیکن عام قیدی کیلئے کیوں نہیں بناتے؟ بظاہر لگ رہا ہے وفاقی حکومت انسانی حقوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ، کراچی ، علاقوں ، دورہ، کچرے ، موجودگی ، برہمی ، اظہار ، چھٹی ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ چھٹی کے دن کراچی کےدورے پر نکل  پڑے۔ عبداللہ ہارون روڈ اور بھٹائی کالونی کا معائنہ کیا جہاں کچرے کی موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سب سے پہلے عبداللہ ہارون روڈ کا معائنہ کیا، کچرا نظر آیا تو برہمی کا اظہار کیا۔ صدر موبائل مارکیٹ سے گزرے تو وہاں بھی سڑک پر کچرے کے ڈھیر دیکھائی دئے۔ اگلا پڑاو کورنگی کازوے پر کیا جہاں صفائی کا جائزہ لیا اور نیم کا پودا لگایا۔ مراد علی شاہ کورنگی اللہ والا سوسائٹی پہنچے تو مکینوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز