Tag Archives: برکینا فاسو


برکینا فاسو ‏ چرچ ‏ ‏14افراد ہلاک ‏ ‏92 نیوز

برکینا فاسو میں چرچ میں فائرنگ ، 14افراد ہ...

12 دسمبر, 2019 10:15 دن 10:15 دن

برکینا فاسو ( 92 نیوز) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو  میں چرچ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ برکینا فاسو کے علاقے اِیست میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے چرچ میں فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ حملے کے وقف چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی  ، حملہ آوروں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ، چھے نومبر کو بھی اِیست کے علاقے میں کان کنوں کو لیجانے والی بسوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں انتالیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز