Tag Archives: بروکلین ‏

بروکلین ، پلیٹ فارم ، سیاہ فام ، شہری ، شخص ، گھونسے ، زخمی

بروکلین کے پلیٹ فارم پر سیاہ فام شہری نے ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

نیویارک (92 نیوز) نیویارک کے ٹرین اسٹیشنز پر مسافروں پر حملوں کا سلسلہ پھر زور پکڑنے لگا۔ بروکلین کے پلیٹ فارم پر سیاہ فام شہری نے ایک شخص کو گھونسے مار کر زخمی کر دیا۔ قریب کھڑی خاتون کو بھی دھکا دے دیا۔ نیویارک کے علاقہ بروکلین کے ایک ٹرین اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک سیاہ فام نوجوان نے پہلے ایک شخص کو گھونسے مار سے زخمی کر دیا اور پھر قریب کھڑی ایک خاتون کو دھکا دیکر گرانے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے ۔ مسافروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو یارک ‏ فائرنگ ‏ چار افراد ہلاک ‏ ‏92 نیوز ‏ بروکلین ‏ ویکس ویلے نجی سوشل کلب

نیو یارک میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکا کے شہر نیو یارک میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ امریکا کے شہر نیو یارک میں  ہفتے کی صبح بروکلین کے علاقے ویکس  ویلے میں واقع ایک نجی سوشل کلب میں فائرنگ  کا واقعہ پیش آیا ،جہاں ایک مسلح شخص کلب میں داخل ہوا اور  فائرنگ شروع کر دی ۔ نامعلوم شخص کی فائرنگ سے  کلب میں موجود چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز