Tag Archives: برمنگھم

ملالہ ‏ آئی فون 11 ‏ برمنگھم ‏ ویب ڈیسک ‏

ملالہ پر آئی فون 11 کا اپنے لباس سے موازنہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ دن ۹:۴۸ دن

برمنگھم (ویب ڈیسک ) ملالہ یوسفزئی کو نئے متعارف کئے گئے آئی فون 11 کی اپنے لباس سے مماثلت ظاہر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ امریکہ میں آئی فون 11 پیش کیا گیا تو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں پیچھے نہ رہیں اور انہوں نے نئے ماڈل کا اپنے لباس سے موازنہ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنے لباس کی تصویر شیئر کی جس پر آئی فون الیون پر لگے تین کیمرے کی ترتیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 میں سفر کا آغاز فتح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ دن ۱۲:۰۳ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) ورلڈ کپ کی فائنلسٹ انگلینڈ کا ایونٹ میں سفر دلچسپ رہا ،9 گروپ میچوں میں سے چھ  میں اسے فتح ،3 میں شکست ہوئی ۔پوائنٹس ٹیبل پراس کی تیسری پوزیشن رہی ۔ ورلڈکپ کی فیورٹ انگلینڈ نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا،میگاایونٹ کے افتتاحی میچ میں انگلش ٹیم نے بین اسٹوکس کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کے باعث جنوبی افریقا کو 104رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ، دوسرے میچ میں انگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں14رنزسے شکست ہوئی،جوزبٹلر اور جوئے روٹ کی سنچریاں بھی رائیگاں گئیں  ۔ تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بنگال ٹائیگرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا سیمی فائنل ‏ آسٹریلیا ‏ انگلینڈ ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏

دوسرا سیمی فائنل ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

برمنگھم ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہے جو  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے ، جیتنے والی ٹیم  فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی جب کہ  ہارنے والی ٹیم  تیسری پوزیشن پر آکر ایونٹ سے باہر نکل جائیگی ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 15  پوائنٹس کیساتھ پہلی جبکہ آسٹریلیا 14 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ انگلینڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے ۔ اگر آسٹریلیا آج کا میچ جیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرے سیمی فائنل انگلینڈ آسٹریلیا برمنگھم مدمقابل

دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

 برمنگھم (92 نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا انتخاب آج ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلیا برمنگھم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ برمنگھم میں ہونیوالے اہم میچ کیلئے کھلاڑیوں کی تیاریاں ہیں مکمل  تو تماشائی بھی روایتی حریفوں کے درمیان ایکشن دیکھنے کیلئے ہیں پرجوش ہیں۔ لیگ میچ میں کینگروز نے میزبان ٹیم کو 64 رنز سے شکست دی تھی۔ انگلش ٹیم 27 سال بعد میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ کینگروز آٹھویں بار سیمی فائنل کھیلیں گے۔ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برمنگھم ‏ گوادر ‏ ڈاکو منٹری فلم ‏ منی پاکستان ‏ ‏92 نیوز

برمنگھم میں گوادر پر بنی ڈاکو منٹری فلم ’...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

برمنگھم  ( 92 نیوز) برمنگھم میں  چائنہ پاکستان انوسٹمنٹ کارپوریشن  کی جانب سے تقریب  میں گوادر پر بنی ڈاکومنٹری’’منی پاکستان‘‘دکھائی گئی ،  جس میں پاکستانی ثقافت کو انتہائی خوبصورتی سے دکھایا گیا ۔ فلم  پاکستان کا خوبصورت ثقافتی کلچر اور مزید دار کھانوں سمیت گوادر میں اب تک ہونے والے کنسٹرکشن کو دکھایا گیا۔ تقریب میں رکن پارلیمنٹ خالد محمود اور قونصل جنرل آف پاکستان احمر اسماعیل  سمیت تمام کمیونٹیز نے شرکت کی ، ڈائریکٹر سی پی آئی سی ذیشان شاہ نے کہا کہ تقریب کا مقصد دنیا کو پاکستان کی خوبصورتی سے آگاہ کرنا اور پاکستان کے خلاف ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تیز ترین 26 سنچریاں روہت شرما ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا برمنگھم ‏ سپورٹس ڈیسک

تیز ترین 26 سنچریاں، روہت شرما نے ٹنڈولکر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 26 سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے ، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ اس کے علاوہ مارک وا اور اتاپتو کو زیادہ رنزوں کی فہرست میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔روہت شرما نے بنگلہ دیش کیخلاف سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، شرما نے 207 اننگز میں 26 سنچریاں بنا کر ٹنڈولکر کا ریکارڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ بنگلہ دیش ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز ‏ ورلڈ کپ 2019

بھارت کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بیٹن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

برمنگھم (  ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کے 40 ویں میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش مد مقابل ہیں ، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 7 میچز کھیل کر 11 پوائنٹس کیساتھ دوسری جب کہ بنگلہ دیش 7 میچز کھیل کر 7 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے ۔ اگر بھارت آج کا میچ جیت جاتا ہے تو اس کے پوائنٹس 13 ہو جائیں گے مگر ٹیبل پر پوزیشن دوسری ہی رہے گی ، لیکن  بنگلہ دیش کے جیتنے کی صورت میں پوزیشن دو درجے ترقی کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پوائنٹس ٹیبل ‏ قومی ٹیم ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ سرفراز الیون ‏ سیمی فائنل ‏

پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم پانچویں نمبر پر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ دن ۹:۵۱ دن

برمنگھم ( 92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی، سرفراز الیون کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستان کے اگلے میچز افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ شیڈول ہیں ، فائنل فور میں  جانے کیلئے  قومی ٹیم کو دونوں میچ  جیتنا لازمی ہے ، ساتھ ہی گرین شرٹس کو انگلینڈ کی کم از کم ایک شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔ انگلینڈ کے  بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف  میچز باقی ہیں، سری لنکا  اور بنگلہ دیش بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں  لیکن ان کی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہین شاہ آفریدی ‏ وسیم اکرم ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز عمدہ باؤلنگ ‏ سوئنگ کے سلطان ‏ فل لینتھ ‏ شارٹ پچ ‏ شاہد آفریدی ‏ گریٹ آفریدی بھارتی بلے باز ‏ محمد کیف ‏ جمی نیشم ‏

شاہین شاہ آفریدی کی فارم میں واپسی ، وسی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ دن ۹:۲۲ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) شاہین شاہ آفریدی  کی فارم میں واپسی اور عمدہ باؤلنگ کا راز کھل کر سامنے آ گیا ،  اس شاندار باؤلنگ کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ہیں۔سوئنگ کے سلطان نے شاہین کوٹپس دیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ماضی کے عظیم آل راؤنڈر  وسیم اکرم نےشاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ فل لینتھ پر گیندیں زیادہ کریں،انہیں شارٹ پچ گیندوں پر کنٹرول کرنا اوربلے بازوں کیخلاف جارحانہ اپروچ اپنانا ہوگی ،وسیم اکرم کو لگتا ہے انکے مشورے کام کرگئے۔ شاندار باؤلنگ پر بوم بوم شاہد آفریدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پاکستانی کرکٹ ٹیم ‏ شاہین آفریدی بابر اعظم حارث سہیل

فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، سرفراز احمد

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۸ دن ۹:۰۸ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ  میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دی ۔ سرفراز احمد نے کہا کہ شاہین آفریدی، بابر اعظم اور حارث سہیل کی جتنی تعریف کریں، کم ہے، حالیہ جیت میں فیلڈنگ کا بھی اہم کردار ہے۔ کپتان سرفراز احمد فتح اور ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر خاصے خوش ہیں ، کہا کہ بابر اعظم نے  جیسی اننگز کھیلی انہوں نے آج تک نہیں دیکھی، لڑکوں نے ہر شعبے میں اچھا کھیل پیش کیا،اگلے میچوں میں  اچھی کارکردگی پیش کریں گے۔ سرفراز احمد نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم ‏ ون ڈے ‏ تیز ترین 3000 رنز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز برمنگھم

بابر اعظم ون ڈے  میں تیز ترین 3000 رنز بنانی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ دن ۸:۵۳ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) بابر اعظم نے اپنی کلاس ثابت کر دی ، نیوزی لینڈ کیخلاف ناقابل شکست سنچری سے  ون ڈے میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانےوالے دنیا کےدوسرے بلے باز بن گئے ۔ نوجوان بلے باز نے کیرئیر کا دسواں سیکڑہ داغا،سنچری وطن کے نام کر دی ، ورلڈ کپ میں 333مجموعی رنز کے ساتھ چھٹے نمبر پر آ گئے۔ بابر اعظم نے ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا،گراؤنڈ کے چاروں طرف خوبصورت اسٹروک کھیلے ، نیوزی لینڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے  کیرئیر کی دسویں سنچری اسکور کی۔ ٹیم کیلئے ڈو آر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹیم ‏ نیوزی لینڈ ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پروٹیز ‏ کیویز ‏ جنوبی افریقہ ‏ سرفراز الیون ‏

قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ سے پنجہ آزمائے گ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

برمنگھم ( 92 نیوز) پروٹیز  کے بعد شاہینوں کا اگلا ہدف کیویز ہیں ،جنوبی افریقہ کو دھول چٹانے  کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ۔ آج سرفراز الیون کو ایونٹ کی ابھی تک ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ کے کڑا امتحان کا سامنا ہوگا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج برمنگھم میں مد مقابل ہوں گی،پاکستان کیلئے ڈو آر ڈائی کی صورتحال ہے ۔ کیویز سے دو دو ہاتھ کرنے  کے لیے قومی ٹیم آج  پریکٹس سیشن میں خامیاں دور کرنے کے لیے پریکٹس کرے گی۔ گرین شرٹس کو ایونٹ کے سیمی فائنل میں اگر مگر  کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 ‏ جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پروٹیز ‏

ورلڈ کپ 2019 ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے اہم ایونٹ میں آج ایک اوربڑا میچ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ناقابل شکست نیوزی لینڈ کے کڑے امتحان کا سامنا ہو گا،پروٹیز کو ایونٹ میں رہنے کے لیے آج کا میچ جیتنا لازمی ہے، میچ دوپہر ڈھائی بجے  کھیلا جائے گا۔ پروٹیز ناقابل شکست ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اتریں گے ،دونوں ٹیمیں دوپہر ڈھائی بجے برمنگھم میں ان ایکشن ہوں گی،شکست کی صورت میں جنوبی افریقہ کی ٹیم فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو جائے گی۔ بلیک کیپس  ایونٹ میں  چار میچز کھیل کر سات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نیوزی لینڈ اظہار یکجہتی پھول اسٹاک ایکس چینجز لندن بریڈ فورڈ برمنگھم بنگلادیش

دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 ویلنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ جائے حادثہ پر بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد اور یادگار پر پھول رکھے جارہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے پر پوری دنیا غم اور دکھ میں مبتلا ہے۔ دنیا بھر سے شہری سڑکوں پر نکل کر دہشت گردی کی مذمت کررہے ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں جائے حادثہ پر پھول رکھنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیویارک کی دو اسٹاک ایکس چینجز میں کاروبار کے آغاز سے پہلے ایک منٹ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چاقو حملہ

برمنگھم میں چاقو حملے کا ایک اور واقعہ ، ت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۲ شام ۱:۲۲ شام

برمنگھم ( 92 نیوز ) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو حملے کے ایک اور واقعے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ برمنگھم کے ہائی گیٹ روڈ پر واقع جوزف کالج کے قریب پیش آیا جس میں ایک نامعلوم نقاب پوش نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے تین نوجوانوں کو زخمی کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمیوں میں سے ایک نوجوان کی حالت  تشویشناک بتائی  جاتی ہے ، پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کر لی۔ اطلاعاتکے مطابق حراست میں لیے گئے نوجوان کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئیں جب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز