Tag Archives: برقرار


مہنگائی کی لہر، برقرار، 27 اشیائے ضروریہ، قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات، اسلام آباد، 92 نیوز

مہنگائی کی لہر برقرار، 27 اشیائے ضروریہ کی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوئیں، مہنگائی کا سب سے زیادہ بوجھ غریب ترین اور متوسط طبقے پر پڑا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ دال چنے کی قیمت میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹماٹر کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگنے لگے، ٹماٹر کی اوسطا قیمت 141 روپے سے بڑھ کر 150 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف دالیں، گھی، کیلا، انڈے، لہسن چینی، مرغی، گھی، چاول مزید مہنگے ہو گئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز