Tag Archives: برفانی طوفان

فرانس ، برفانی طوفان ، نظام زندگی ، مفلوج

فرانس میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ دن ۹:۴۱ دن

پیرس (92 نیوز) فرانس میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر ڈالا۔ مختلف علاقوں میں پندرہ سینٹی میٹر تک برف پڑ چکی ہے۔ فرانس ان دنوں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہے۔ درخت، سڑکیں، عمارتیں ہر شے سفید چادر میں چھپ چکی ہیں۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی انتہائی سست ہو گئی ہے۔ طوفان نے سب سے زیادہ متاثر شہر سینٹ ایٹی اینے کو کیا ہے جہاں تیز ہواؤں اور بارش نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر ڈالا ہے۔ خراب موسم کے باعث تین لاکھ گھر بجلی سے محروم ہیں۔ حکام نے لوگوں کو گھروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ریاست کیلیفورنیا برفانی طوفان کی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ دن ۸:۴۸ دن

 کیلیفورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا بھی برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئی۔ برفباری کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حالیہ برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔ برفانی طوفان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہر چیز جما کر رکھ دی۔ شدید برف باری نے سڑکیں اور ریلوے ٹریکس برف سے ڈھک دیے۔ نواڈا کے پہاڑی علاقے میں 5 فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہفتے کے اختتام پر موسم شدید خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو اختیاطی تدابیر برتنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز