Tag Archives: برطانوی


برطانوی ، فٹبال کلب ، لیور پول ، 30 سال ، پریمیئر لیگ ، چیمپئن

فٹبال کلب لیور پول 30 سال بعد پریمیئر لیگ ک...

06 جون, 2020 10:20 دن 10:20 دن

لندن (92 نیوز) برطانوی فٹبال کلب لیور پول 30 سال بعد پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا۔ چیلسی  اور مانچسٹر سٹی  کا میچ  مکمل  ہوتے ہی   لیور پول کا تیس سالہ انتظار  بھی ختم  ہو گیا۔ مداح خوشی کے مارے سڑکوں پر نکل آئے۔ خوب ہلا گلا کیا ،آتشبازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ شہر کے میئر نے کورونا کی وجہ سے شہریوں کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی تھی لیکن چیمپئن بننے کے جوش میں لیور پول کے مداح اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

تازہ ترین ویڈیوز