Tag Archives: برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ لندن ‏ ‏92 نیوز چودہ اکتوبر ‏ باغی حکومتی ارکان ‏ بورس جانسن ‏ یورپی یونین ‏ پارلیمنٹ ‏

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں توسیع کی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۲ شام ۲:۲۲ شام

لندن ( 92 نیوز)  برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں توسیع کیلئے قرارداد آج پیش کی جائیگی ۔قرارداد کامیاب ہونے اور پارٹی حمایت نہ ملنے پر  حکومت چودہ اکتوبر کو قبل ازوقت انتخابات کا اعلان  کردے گی۔ برطانیہ کی سیاست میں ایک اور اہم موڑ  آگیا ،  اپوزیشن اور باغی حکومتی ارکان  پارلیمنٹ کی جانب سے  بریگزٹ میں توسیع کیلئے قرارداد آج پیش کی جائے گی ۔اس قرارداد میں  بورس جانسن کو بریگزٹ کی تاریخ میں تین ماہ کی توسیع کیلئے  یورپی یونین سے رجوع کرنے کیلئے مجبور کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اگر قرارداد کامیاب ہوتی ہے تو بدھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ پاکستان کے سیاحتی مقامات دستاویزی فلم لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان کا خوبصورت امیج ‏ پاک سرزمین ‏ سوہنی دھرتی ‏ فلم میکرز ‏ ولاگرز ‏ عندلیب عباس ‏ پارلیمانی سیکرٹری ‏ اصل پاکستان ‏ تفریحی مقامات ‏

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کے سیاحتی م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ پاکستان کےسیاحتی مقامات پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی  جس میں  پاکستان کا خوبصورت امیج دنیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ پاک سرزمین کا  ہر نظارہ قابل دید ہے  ، سوہنی دھرتی  کا چپہ چپہ ایسا ہے کہ دیکھنے والوں کو  اپنے سحر میں جکڑ لے۔ پاکستان کے خوبصورت مقامات پر بنائی گئی دستاویزی فلم برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں دکھائی گئی ۔ فلم میکرز کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے دنیا بھر سے معروف ولاگرز  کو پاکستان کا دورہ کرایا گیا تھا ۔ لندن میں موجود پارلیمانی سیکرٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے یورپ سےانخلا میں تاخیر کی قرارداد بھاری اکثریت سےمنظور کر لی۔ برطانیہ کے یورپ سے انخلاکا معاملہ نئی شکل اختیار کر گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ میں تاخیر کیلئے آرٹیکل پچاس میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔ حکومتی قرارداد کے حق میں چارسو بارہ اور مخالفت میں دو سو دو ووٹ ڈالے گئے۔ قرارداد کےتحت وزیراعظم ٹریزامے یورپی یونین سے آرٹیکل پچاس میں توسیع  اوربریگزٹ  کی تاریخ تیس جون تک موخرکرنے کی درخواست کریں گی تاہم  اس پرعمل درآمد کیلئےتمام یورپی ممالک کی حمایت ضروری ہے۔ پورا ہفتہ مختلف قراردادوں پر شکست کھانے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل میں ترامی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل  میں ترامیم پر رائے شماری کے دوران  5 ترامیم  مسترد جبکہ  2  منظور کر لی گئیں ۔ نوڈیل بریگزٹ روکنے اورکسٹم یونین کے قیام کی ترمیم بھی مسترد کر دی گئی ۔ چھٹی ترمیم میں یورپی یونین کو بغیرکسی ڈیل کے چھوڑنے کی تجویز جبکہ  ساتویں  ترمیم میں بیک اسٹاپ کامتبادل پیش کرنے کی تجویزتھی۔ برطانوی پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن سمیت سینئر ارکان  پارلیمنٹ گریو،کوپراورریو کی ترامیم مسترد کردیں ۔ کسٹم یونین کے قیام، آرٹیکل 50 میں توسیع، اسکاٹ لینڈ کو یورپی یونین میں رکھنے اور بریگزٹ میں تاخیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ بریگزٹ رطانوی وزیراعظم ٹریزامے کنزرویٹوپارٹی جیرمی کوربن

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل مست...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزامے کو بریگزٹ ڈیل پر بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 432 اراکین نے بریگزٹ کی مخالفت کرکے ڈیل کو مسترد کر دیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں 202 اراکین نے بریگزٹ کے حق میں جبکہ 432 ارکان نے بریگزٹ کے خلاف ووٹ دے کر ڈیل کو مسترد کر دیا۔ ووٹنگ سے قبل پارلیمنٹ میں 4 ترامیم بھی پیش کی گئیں جن میں سے صرف آئرلینڈ کے حوالے سے ترمیم پر ووٹنگ ہوئی جس کو بھی بعدازاں مسترد کر دیا گیا۔ بریگزٹ ڈیل کے حق میں حکمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ ڈیل کی منظوری ہو گی یا نہیں ، فیصلہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ ڈیل کی منظوری ملے گی یا نہیں ، فیصلہ آج ہوگا، برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے کی پارلیمانی ارکان  کو ڈیل کے حق میں ووٹ دینے کیلئے قائل کرنےکی کوششیں جاری ہیں  ، ان کا کہنا ہے کہ بریگزٹ بلاک کرنا جمہوریت کیخلاف بغاوت ہوگی ۔ برطانوی میڈیا نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹریزا مے کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جو کسی بھی حکومت کی سو سال کی بدترین ہار ہوگی ،ووٹنگ سے قبل  پارلیمنٹ میں  بریگزٹ پر گرما گرم بحث ہوئی ۔ وزیر اعظم ٹریزا مے نے ارکان پارلیمنٹ سے  مجوزہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز