Tag Archives: برطانوی پارلیمانی وفد


وزیراعظم ، عمران خان ، ڈیبی ابراہمز ، قیادت ، برطانوی پارلیمانی وفد ، ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈیبی ابراہمز کی قیا...

02 فروری, 2020 9:54 شام 9:54 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈیبی ابراہمز کی قیادت میں برطانوی پارلیمانی وفد کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر پر فوکس کرنے پر برطانوی گروپ کو سراہا اور مقبوضہ کشمیر میں بدترین انسانی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے وفد کو بتایا کہ بھارت نے 5 اگست کو غیر قانونی طریقے سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی۔ 80 لاکھ کشمیری گزشتہ 6 ماہ سے بدترین لاک ڈاؤن کا شکار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز