Tag Archives: برطانوی وزیر اعظم

انگلش ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ برطانوی وزیر اعظم ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم تھریسامے ‏ لارڈز اسٹیڈیم ‏ کرکٹ کا بانی کرکٹ کا بادشا

انگلش ٹیم ورلڈ کپ جیتنے پر برطانوی وزیر ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلش ٹیم ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے بعد برطانوی وزیراعظم  کی مہمان بنی، وزیراعظم تھریسامے نے کھلاڑیوں کا خود استقبال کیا اور  ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی،انگلش ٹیم نے لارڈز اسٹیڈیم میں شائقین کے ساتھ بھی جیت کا جشن بھی منایا۔ کرکٹ کا بانی44سال بعد بنا کرکٹ کا بادشاہ، اس عظیم کامیابی پر جشن تو بنتا ہی ہے،انگلش ٹیم نے ورلڈکپ  جیتا تو کھلاڑی برطانوی وزیراعظم کے مہمان بنے۔ کپتان  این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچی جہاں وزیر اعظم تھریسامے نے پرتپاک استقبال کیا۔ برطانوی وزیراعظم نےورلڈچیمپئنز کی حوصلہ افزائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم ‏ بورس جانسن ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز یورپی یونین ‏

برطانوی وزیر اعظم کی دوڑ ، بورس جانسن دوس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

لندن  ( 92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم کی دوڑ  میں   بورس جانسن دوسرے مرحلے میں آگے نکل گئے ۔ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی  کے حامی بورس جانسن  تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے آگے رہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کی دوڑ کے دوسرے مرحلے میں  بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ بنائی ہے ، دیگر 4 امیدواروں نے 33 یا اس سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ سیکرٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ ‏92 نیوز برطانوی وزیر اعظم ‏ تھریسامے ‏ برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ کنزریٹو پارٹی ‏ برطانوی میڈیا ‏ سابق وزیر خارجہ ‏ بورس جانسن وزیر بین الاقوامی ترقی

نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ شروع ہو گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کے استعفے کے اعلان کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ شروع ہو گئی۔ تھریسا مے کے استعفیٰ کے  اعلان کے بعد کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کے لیے سخت مقابلے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ اس دوڑ میں سابق وزیر خارجہ بورس جانسن، وزیر بین الاقوامی ترقی روڑی سٹیورٹ، سابق وزیر برائے ورکس اینڈ پنشنز ایسٹر میک وے، وزیر صحت میٹ ہنکوک اور وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے باضابطہ طور پر شامل ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ برطانوی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم کا یورپی یونین کو خط ، ب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۰ دن ۷:۳۰ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین کےنام ایک خط میں بریگزٹ کی ڈیڈلائن میں 30 جون تک محدود توسیع کی درخواست کردی۔ یورپی یونین کے صدر کہتے ہیں معاہدہ اس صورت قبول ہوگا اگر برطانوی پارلیمنٹ آئندہ ہفتے تک بریگزٹ ڈیل کی منظوری دے دے، دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم   نے ارکان پارلیمنٹ سےاپیل کی ہےکہ وہ بریگزٹ ڈیل کی حمایت کریں۔ برطانیہ کی یورپ سےعلیحدگی کی ڈیڈ لائن سے 9  دن قبل برطانوی وزیر اعظم نےتاخیرکی درخواست کردی۔ ٹریزا مےکے بقول ان کی حکومت نےیورپی یونین کے رہنماؤں کےنام لکھےگئے خط میں درخواست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بریگزٹ

بریگزٹ پر غیر یقینی صورتحال برقرار،ٹریزا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

لندن ( 92 نیوز) بریگزٹ  پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جب کہ برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے  اپنے باغی ارکان کو منانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ وزیراعظم ٹریزامے کو بریگزٹ ڈیل منظورکروانےکیلئےایک اور کڑے امتحان کاسامنا ہے ،  بریگزٹ ڈیل سے متعلق متبادل منصوبے پر ووٹنگ آج ہوگی برطانوی اخبار کےمطابق وزیراعظم ٹریزامےبھی بغیرکسی ڈیل کےیورپی یونین سےنکلنانہیں چاہتیں، اس حوالےسے انہوں نے پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کردیاہے۔ وزیراعظم ٹریزامےنےٹوری ارکان سےبھی  پلان بی کی حمایت کا کہہ دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ارکان  پارلیمنٹ کسی بھی ایسےمنصوبےکو ووٹ نہ دیں جس سےبریگزٹ میں تاخیرہو۔۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ پر دوسرے ریفر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اپنے خلاف تھریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے پارلیمنٹ میں پر اعتماد خطاب کیا جس میں انہوں نے دوٹوک اندازمیں بریگزٹ  پر دوسرے ریفرنڈ م کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ٹریزامے کا کہنا تھا کہ  مختلف ایشوز پر اپنے اتحادیوں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کریں گے ،  ٹریزا مے نے  برطانیہ میں مقیم یورپی شہریوں کیلئے پینسٹھ پاؤنڈ کی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پارلیمنٹ میں پر اعتماد خطاب کے دوران   وزیر اعظم نے آئرش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز