Tag Archives: برطانوی وزیراعظم ‏


کورونا وبا کے اگلے چند ماہ ناہموار رہیں گ...

10 اکتوبر, 2020 9:46 دن 9:46 دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کورونا وبا کے اگلے چند ماہ ناہموار رہیں گے۔ موسم سرما میں مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بورس جانسن نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا عوام معمولات زندگی کو بلا خوف لیکن سمجھداری سے انجام دیں۔ حکومت زندگیاں اور معیشت بچانے کے درمیان ’’متوازن‘‘ پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ میں کمی تک پابندیاں جاری رکھنا ضروری ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز