Tag Archives: برطانوی باکسر ‏

برطانوی باکسر ،کامن ویلتھ ، ہیوی ویٹ ٹائٹل، جیت لیا، لندن، 92 نیوز

برطانوی باکسر نے کامن ویلتھ ہیوی ویٹ ٹائٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۸ شام ۵:۳۸ شام

لندن (92 نیوز) برطانیہ کے باکسر ڈینیئل ڈبوس نے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا، برطانوی باکسر نے گھانا کے باکسر کو شکست دے کر کامن ویلتھ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، ڈینیئل ڈبوس نے حریف کھلاڑی کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر دیا۔ لندن کے رائل البرٹ ہال میں کامن ویلتھ ہیوی ویٹ کے مقابلہ میں برطانیہ کے ڈینیئل ڈبوس اور گھانا کے ایبنیزز کا جوڑپڑا ،فائٹ کے دوران برطانوی باکسر حریف باکسر پر پوری طرح حاوی رہے اور گھانا کے باکسرکو سنبھلنے کا موقع نہ دیا ، ایبنیززبرطانوی باکسر کے مکوں کا مقابلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ شام ۱۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کنٹرول لائن کا دورہ کیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچے جہاں سے وہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں لائن آف کنٹرول روانہ ہوئے۔کنٹرول لائن کے دورے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں عامر خان نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر بھارت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ اسلام ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں عامر خان نے کہا کہ وہ کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ برطانوی باکسر نے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب برطانوی باکسر عامر خان آسڑیلوی بِلی ڈِب ناک آؤٹ ڈبلیو بی سی انٹرنیشنلویلٹر ویٹ

باکسرعامر خان نے اپنے حریف بلی ڈب سے فائٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 جدہ (92 نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسڑیلوی حریف بِلی ڈِب کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے ڈبلیو بی سی انٹرنیشنلویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز اسٹیڈیم میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں عامر خان  شروعات سے آسٹریلوی باکسر بِلی ڈِب پر حاوی رہے اور چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے کامیابی سمیٹ لی ۔ مقابلہ دیکھنے آئے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اور وفاقی وزیر سانس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رِنگ میں جاکر عامر خان کو جیت کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر راجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عامر خان ‏ آسٹریلوی باکسر ‏ بلی ڈب ‏ جدہ ‏ ‏92 نیوز باکسنگ شائقین ‏ پاکستانی نژاد ‏ برطانوی باکسر ‏ کنگ آف رنگ ‏

عامر خان آج آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کا مق...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

جدہ ( 92 نیوز)باکسنگ شائقین ہو جائیں تیار، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  آج سعودی رب کے شہر جدہ میں  آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کیخلاف رنگ میں اتریں گے۔ کنگ آف رنگ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان رنگ میں اترنے کے لیے  تیار جب کہ  شائقین انکی فائٹ  دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ااج سعودی عرب کے شہر جدہ میں ان ایکشن ہوں گے جہاں انکا مقابلہ آسٹریلیا کے باکسر بلی ڈب سے ہو گا۔ اس سے پہلے اسٹار باکسر کا مقابلہ بھارتی باکسرنیرج گوئیت سے ہونا تھا جو  حادثے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز