Tag Archives: برطانوی اخبار

عمران خان ، پاکستان ، ٹھیک ، سمت ، ڈال ، برطانوی اخبار ، انڈیپنڈینٹ

عمران خان نے پاکستان کو ٹھیک سمت پر ڈال دی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لندن (92 نیوز) برطانوی اخبار انڈیپنڈینٹ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا عمران خان نے پاکستان کو ٹھیک سمت پر ڈال دیا۔ عمران خان ملک کو آگے لے جانے میں کامیاب نظر آرہے ہیں۔ برطانوی اخبار نے عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو عالمی سیاست کا اہم ملک قرار دے دیا۔ انڈیپنڈنٹ میں شائع مضمون میں عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی کھل کر تعریف، عالمی سطح پر پاکستان کے ابھرتے ہوئے کردار کو تسلیم کر لیا گیا۔ عالمی میڈیا نے عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے عالمی منظر نامے پر بطور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف خبر شائع برطانوی اخبار نوٹس

شہباز شریف نے اپنے خلاف خبرشائع کرنے پر ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شہباز شریف نے اپنے خلاف خبر شائع کرنے پربرطانوی اخبار ڈیلی میل کو نوٹس بھجوا دیا۔ شہباز شریف کے لندن میں وکلاء نے قانونی کاروائی کا نوٹس تیار کیا جس میں اخبار کے رپورٹر ڈیوڈ روز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ چودہ جولائی دو ہزار انیس کو شائع ہونے والی خبر پر بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈیوڈ روز کی خبر جھوٹے الزامات پر مبنی ہے۔ متن میں لکھا گیا ہے کہ دو ہزار پانچ کے زلزلے کے بعد بحالی کے منصوبوں میں ڈیفیڈ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے برطانوی ٹیکس دہند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوید اکبر ‏ ‏131 ملین کی ادائیگی شہباز شریف شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ برطانوی اخبار ‏ ڈیلی میل ‏

نوید اکبر نے 131 ملین کی ادائیگی شہباز شریف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی خبر کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے شہباز شریف خاندان کو ادائیگیوں کی رسیدیں پیش کر دیں  ، کہا کہ نوید اکبر نے خورد برد کا اقبالی بیان  بھی دیا ہے ، نوید اکبر نے  131ملین کی ادائیگی شہباز شریف کے داماد علی عمران کو کیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  علی عمران کو زلزلہ متاثرین فنڈز سے رقم ٹرانسفر  کی گئیں ، ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم شہبازفیملی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ڈیوڈ روز لندن ‏ ‏92 نیوز برطانوی اخبار ‏ ڈیلی میل ‏ زلزلہ متاثرین ‏

شہباز شریف عدالت جائیں ، دفاع کروں گا، ڈی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

لندن ( 92 نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل کے تحقیقاتی رپورٹر شہباز شریف اور ان کے خاندان کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی رقم چرانے کی خبر پر ڈٹ گئےکہا کہ  شہبازشریف عدالت جائیں ہم اپنا دفاع کریں گے۔انہوں نے برطانوی اداے کی تردید پر بھی واضح کردیا کہ ان کے پاس اپنی خبر سے متعلق تمام شواہد موجود ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ پر منی لانڈرنگ اور زلزلہ زدگان کی امداد چرانے کی اپنی خبر پر ڈٹ گئے۔92 نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹالک میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی اخبار سر شرم سے جھک گیا فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ شہباز شریف ‏ منی لانڈرنگ ‏

برطانوی اخبار کی خبرسے سارے پاکستان کا سر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے برطانوی اخبار کی جانب سے شہباز شریف   پر منی لانڈرنگ کے الزامات کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی اخبار کی خبر سے سارے پاکستان کا سر شرم سے جھک گیا ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف اینڈ سنز کی منی لانڈرنگ کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ، دولت کے لالچ میں سرکاری عہدوں کو استعمال کیا گیا اور زلزلہ متاثرین کی امداد پر بھی ہاتھ صاف کئے گئے ، مریم صفدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک ایک بات شہباز شریف نیب ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز فیاض الحسن چوہان

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کی منی لانڈرن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

 لندن (92 نیوز) شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا ایک اور مبینہ سکینڈل سامنے آگیا۔ برطانوی اخبار نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا کچا چٹھا کھول دیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں لاکھوں پاؤنڈز کی خردبرد کی، کچھ رقم ڈی ایف آئی ڈی کے فنڈز سے چرائی گئی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کا خاندان مبینہ طور پر برطانیہ میں منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے۔ شہباز شریف کے دور اقتدار میں برطانوی حکومت نے پنجاب میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے 500 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا برطانوی سفیر ٹرمپ انتظامیہ ناکارہ واشنگٹن ‏ ‏92 نیو ز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ اتحادی بھی تنگ ‏ برطانوی اخبار ‏ میل آن سنڈے ‏ سر کِم ڈارک ‏ ‏10 ڈاؤننگ سٹریٹ ‏ امریکی صدر ناکارہ قرار امریکی صدر نا اہل قرار

امریکا میں برطانوی سفیر نے ٹرمپ انتظامیہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

واشنگٹن ( 92 نیو ز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اتحادی بھی تنگ آگئے ، امریکا میں برطانوی سفیر نے ٹرمپ انتظامیہ کو ناکارہ قرار دیدیا،برطانوی اخبار میل آن سنڈے نے بڑا انکشاف کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کیا بنے،پوری دنیا ہی پریشان ہو گئی، نسل پرستی اور تعصب کے مارے امریکی صدر سے ان کا اپنا قریبی اتحادی برطانیہ بھی ناخوش نکلا، امریکہ میں برطانوی سفیر سر کِم ڈارک نے 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے نام اپنے میموز میں امریکی صدر کو ناکارہ، غیر محفوظ اور نااہل قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق سر کِم ڈارک کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نعیم رشید

نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیروقرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

لندن (92 نیوز ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشتگردانہ حملے میں دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیرو قرار دےدیا۔ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے میں    نعیم رشید نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے  نمازیوں کو بچاتے ہوئے زندگی قربان کردی۔ برطانوی اخبار نے بھی شہید نعیم رشید کی قربانی کا اعتراف کرتے ہوئے ہیرو قرار دیا۔ نعیم رشید مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے زخمی ہوئے اور اسپتال پہنچ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایما زون جیف بیزوز برطانوی اخبار انٹرٹینمنٹ انڈسٹری 92 news 137 ارب ڈالرز میکنزی

ایمازون کے بانی جیف بیزوز اور اہلیہ کی 25 ب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص اور ایما زون کے بانی جیف بیزوز اور اہلیہ کی 25 برس بعد راہیں جدا ہو گئیں۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جیف نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار کی اہلیہ میں دلچسپی لے رہے ہیں جس پر ایمازون کے بانی کی اہلیہ نے انہیں متنبہ بھی کیا مگر وہ نہیں مانے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ جیف بیزوز کے اثاثوں کی مالیت 137 ارب ڈالرز ہے، اگر میکنزی نے ریاستی اصولوں کے تحت طلاق لینے کا فیصلہ کیا تو ایمازون کے مالک کو 50 فیصد اثاثوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز