Tag Archives: برس

معروف ادیب اور دانشور فیض احمد فیض کو ہم س...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) ترقی پسند نظریات اور انقلاب کو موتیوں کی خوبصورت لڑی میں پرو کر پیش کرنے والے شاعر فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے پینتیس برس بیت گئے۔ انقلاب، جدت اور شخصی آزادی کے علمبردار فیض احمد فیض کو کون بھول سکتا ہے۔ معاشرتی مساوات، انسانی حقوق کے علمبرداراور اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض تیرہ فروری انیس سو گیارہ کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ فیض احمد فیض نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے انگلش اور اورنیٹل کالج لاہور ایم اے عربی سے کیا۔ اپنی شاعری اور نثری تحریروں میں فیض احمد فیض نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور، مختلف ، علاقوں ، بادل ، برس ، کلمہ چوک، گلبرگ، جیل روڈ، مال روڈ

لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے۔ کلمہ چوک، گلبرگ، جیل روڈ، مال روڈ میں بارش ہوئی۔ آسمان سے گرتی بوندوں نے سرد موسم کی نوید سنا دی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں  بادل کھل کر برسے۔ بارش کے بعد ٹھنڈک کا احساس بڑھ گیا۔ علی الصبح ہونیوالی بارش کے بعد لاہور اور مضافاتی علاقوں میں  پانی جمع ہو گیا۔ کالی گھٹاؤں نے دن کو شام میں بدل دیا۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، پنڈی بھٹیاں، پھالیہ، اوکاڑہ، بصیر پور اور کوٹ رادھا کشن سمیت کئی شہروں میں ابر کرم  کھل کر برسا۔ علی پورچٹھہ، شرقپور شریف، شکر گڑھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، 67 ، برس ، سیاست ، کرکٹ

وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی سربراہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عمران احمد خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہورمیں پیدا ہوئے۔ وہ والدین کے اکلوتے  بیٹے اور چار بہنوں کے واحد بھائی ہیں ۔ تعلق نیازی قبیلے سے ہے۔ ایچی سن کالج اور کیتھڈرال سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔ کبلی کالج آکسفورڈ سے معاشیات کی انڈر گریجویٹ ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے تین شادیاں کیں ۔ عمران خان 18 سال کی عمر میں پاکستان کی قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف ، گلوکار ، مسعود رانا ، مداحوں ، بچھڑے ، چوبیس ، برس ، بیت

معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

 لاہور (92 نیوز) معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے چوبیس برس بیت گئے۔ مسعود رانا نے پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کی۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کرنے والے مقبول ترین گلوکار مسعود رانا 9 جون انیس سو اڑتیس کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو سے کیا۔ محمد رفیع کی آواز سے متاثر مسعود رانا نے آغاز میں ہی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مسعود رانا نے بے شمار سپر ہٹ فلمی گانے گائے جن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب ، مختلف ، شہروں ، بادل ، برس

پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۱ شام ۴:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے۔ گہرے سیاہ بادلوں سے دن میں رات کا گمان ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا۔ صبح سے آسمان پر چھائے ہلکے بادلوں کی چاندی سہ پہر کو سیاہ بادلوں میں تبدیل ہوئی۔ پھر دیکھتے ہی دیکھتے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھی یہ بادل چھلک پڑے۔ بارش کی وجہ سے درختوں اور پتوں پر جمی گرد کی تہہ اُتری تو فطرت کے سارے رنگ نکھر آئے، سڑکیں بھی دھل گئیں۔ ہوا میں خنکی بڑھی تو درجہ حرارت میں واضح کمی ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی شاہی جوڑا برس موسم خزاں پاکستان

برطانوی شاہی جوڑا رواں برس موسم خزاں میں ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا رواں برس موسم خزاں میں پاکستان آئے گا۔ شاہی محل کے مطابق لیڈی ڈیانا کے فرزند شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کا اعلان کنسنگٹن پیلس کی جانب سےکیا گیا۔ شاہی محل کے مطابق دورہ دفتر خارجہ اور کامن ویلتھ کی درخواست پر کیا جائے گا۔ شہزادہ ولیم تیرہ سال بعد پاکستان آنے والی برطانوی شاہی شخصیت ہیں۔ ان سے قبل دو ہزار چھ میں برطانوی ولی عہد چارلس اہلیہ کے ہمراہ پاکستان آئے تھے اور بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز