Tag Archives: برسٹل ‏

محمد عامر نے کیریئر بیسٹ پرفارمس سے ناقدی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۲۴ شام ۲:۲۴ شام

برسٹل ( 92 نیوز) تجربے اور کلاس کا کوئی متبادل نہیں  ، محمد عامر نے کیریئر بیسٹ پرفارمس سے ناقدین کے منہ بند کر دیے ۔ آسٹریلیا کیخلاف میچ تو قومی ٹیم ہار گئی مگر اس میچ میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی پرفارمنس شائقین کو مدتوں یاد رہے گی ۔ محمد عامر نے دس اوورز میں 30 رنز  دیکر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے ،انکے اسپیل میں دو میڈن اوورز بھی شامل تھے ۔ عامر کا نشانہ بننے والوں میں ایرون فنچ،مارش،عثمان خواجہ ،کیری اورمچل اسٹارک شامل  ہیں ۔ محمد عامرنے اس میچ میں کیرئیر بیسٹ باؤلنگ کی ، وہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میٹ ہنری ‏ ون ڈے ‏ سب سے زیادہ اسکور ‏ تیسرے باؤلر ‏ برسٹل ‏ ویب ڈیسک

میٹ ہنری سب سے زیادہ اسکور دینے والے تیسر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

برسٹل ( ویب ڈیسک ) میٹ ہنری ون ڈے میں سب سے زیادہ اسکور دینے والے دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ۔ میٹ ہنری نے  ویسٹ انڈیز کیخلاف 9 اوورز میں  107 اسکور دیکر ریکارڈ اپنے نام کیا ۔ انہوں نے دو نوبال اور چار وائیڈ بالز پھینکیں ۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف میٹ ہنری نے پہلا اوور کیا جس میں انہوں نے ایک چوکا کھا کر  کل 6 اسکور دیے ۔   دوسرے اوور میں  کرس گیل نے ہنری پر لاٹھی چارج شروع کیا اور اوور کی دوسری گیند پر چوکا ، تیسری اور چوتھی پر چھکا ،  پانچویں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امام الحق انگلینڈ میں 150رنز بنانیوالے کم عمر ترین بلے باز بن گئے ‏

امام الحق انگلینڈ میں 150رنز بنانیوالے کم ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

برسٹل ( 92 نیوز ) پاکستانی اوپنر امام الحق کا بلا چل گیا ،انگلینڈکیخلاف تیسرے  ون ڈے میں 150 رنز بنا کر انہوں نے  اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کرلی، امام الحق  انگلینڈ کیخلاف سب سےبڑی  انفرادی اننگز کھیلنے والے پہلے پاکستانی اور انگلینڈ میں 150رنز بنانے والے کم ترین عمربلے باز بھی بن گئے۔ امام  پورے میچ میں دکھائی دیے اور  میزبان باؤلرز کی گیندوں کو خوب  باؤنڈری کے باہرپہنچایا،  اوپننگ بلے باز کی اننگزمیں 16چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، انہوں نے  کیرئیر کی چھٹی سنچری  اسکور کی، وہ انگلینڈ کیخلاف سب سے زیادہ رنز کی انفرادی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیدی

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

برسٹل ( 92 نیوز ) انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ۔ انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں سرفراز الیون کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے 359رنز کا ہدف چار وکٹوں پر پورا کیا، انگلینڈکی جانب سے جونی بیر سٹو128رنز بنا کر ٹاپ اسکورر  رہے، انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ، قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 358 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز