
نریندر مودی نے نازی دور کی یاد تازہ کر دی
اسلام آباد ( 92 نیوز) نریندر مودی منظم طریقے سے بھارت کو ہندو ریاست بنانے پر تُلا ہوا ہے جس نے جرمنی میں نازی دور کی یاد تازہ کردی ہے ،اس وقت بھی ہٹلر نے آرین نسل کے نام پر دنیا کو خوفناک جنگ میں جھونک دیا تھا۔ جب سے نریندر مودی برسر اقتدار آیا ہے ، مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں میں خوف کی لہر طاری ہے جس سے ہٹلر دور کی یاد تازہ ہو گئی ہے ۔ اگر موازنہ کیا جائے تو مودی اور ہٹلر میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے ، دونوں ہی کے دور میں نسل پرستی … Read More