Tag Archives: برساتی پانی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں برساتی پانی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں افسوسناک واقعہ  پیش آیا۔ برساتی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ بچے کھیل کے دوران پانی کے گڑھے میں ڈوبے تھے۔ بچوں کی عمریں 5 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔ طالبعلم عثمان کے والد نے کہا کہ انسٹرکٹرز کے ہوتے ہوئے سنگین غلطی کسطرح ہوگئی ۔ گرفتار انسٹرکٹرز کا کہنا ہے عثمان کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ دی گئی تھی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ عثمان نے کوئی چیز اپنے منہ میں  رکھی ہوئی ہے۔ ڈی جی پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عید ‏92 نیوز برساتی پانی ‏ سیاسی چپقلش عید بارش پانی کی نذر

کراچی میں عید کا پہلا روز شہریوں کیلئے ام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں بڑی عید کا پہلا روز شہریوں کےلیےبڑا امتحان ثابت ہوا، بعض علاقوں میں برساتی پانی کی نکاسی نہ ہونے کےسبب شہری گھروں میں محصور رہے تو کہیں آلائش تعفن اور کچرے کےڈھیروں نے بھی عید کے  رنگ پھیکے کر دیے ۔ انتظامی نا اہلی اور سیاسی چپقلش نے کراچی والوں کی عید بارش کے پانی کی نذر کر دی ، سرجانی  کے علاقہ میں تو لوگ گھروں سے ہی نکل نہ پائے ۔ نارتھ کراچی ،گلشن اقبال اولڈ سٹی ایریا اور دیگر نشیبی علاقوں میں بھی پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی،م سعدی ٹاؤن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن برساتی پانی پاک فوج بند باندھ دیا کراچی ‏ ‏92 نیوز کے ڈی اے اسکیم

کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں برساتی پانی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کے ڈی اے اسکیم 33 میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں برساتی پانی داخل ہوگیا ، جس کے باعث ایک درجن کے قریب سوسائٹیز کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ۔ خطرناک صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کے دستے موقع پر پہنچے اور ریتی بجری ڈال کر مزید پانی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کراچی میں 2 دن کی بارش سے ہر طرف تباہی  مچا دی ، کے الیکٹرک  کا نظام پہلے ہی دن جواب دے گیا  ، کے ڈی اے اسکیم 33 کے گرڈاسٹیشن میں پانی داخل ہوگیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز