Tag Archives: بربریت ‏

او آئی سی رابطہ گروپ ہنگامی اجلاس مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش جدہ ‏ ‏92 نیوز بھارتی فورسز بربریت جغرافیائی

او آئی سی کے رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

جدہ  ( 92 نیوز) او آئی سی کے رابطہ گروپ کا جدہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں  بھارتی فورسز کی بربریت اور جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کی گئی ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے پر زور دیا۔ وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطوں کے بعد وزیرخارجہ بھی عالمی سطح پر متحرک ہوگئے،شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے کی مذمت کی گئی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیکولرازم کا ڈھونڈرا پیٹنے والے بھارت نے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

سرینگر ( 92 نیوز)  دنیا بھر میں سیکولرازم  کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بھارت کا خونی چہرہ ایک بار پھر بے نقاب  ہو گیا ۔  بھارت نے وادی جنت نظیر  کشمیر میں ظلم و بربریت  کے ریکارڈ قائم کر دیے ،  اپنا ناجائز قبضہ برقرار رکھنے کیلئے 30 سال کے دوران  95ہزار سے زائد کشمیریوں کو شہید کر ڈالا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولرازم  کا دعویدار بھارت انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن نکلا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1989 سے 2019 تک بھارت نے مظلوم کشمیریوں کی صدائے آزادی دبانے کے لیے 95 ہزار سے زائد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

سرینگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت  کا سلسلہ جاری ہے ، ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، کٹھ پتلی انتظامیہ نے احتجاج کو دبانے کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ حرمت کے مہینے میں بھی مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، الیکشن ڈرامہ فلاپ ہونے کے بعدمقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بربریت میں تیزی آگئی۔ ضلع پلوامہ کے علاقے دالی پورہ کو علی الصبح گھیرے میں لے کر نام نہاد آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کے دوران بھارتی فورسز نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

سرینگر(92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت کا سلسلہ اجری ہے ، ترال میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کےعلاقےترال میں گھرگھرتلاشی کےدوران متعددکشمیریوں کوشہیدکردیاگیا،قابض فوج کی بربریت صرف یہیں تک محدودنہیں رہی بلکہ کشمیریوں کو ستانےکیلئےدھماکہ خیزمواد کااستعمال کرتےہوئے گھرکوبھی تباہ کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کےمطابق بھارتی فوج نےعلاقےمیں سرچ آپریشن تاحال جاری رکھاہواہے، ترال میں ہونیوالا یہ سرچ آپریشن پلوامہ حملے کے بعد بوکھلائی بھارتی فوج کی  گھرگھرتلاشی کی کڑی ہے۔ فروری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کیلئے سبق آموز مہینہ رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز