Tag Archives: براہ راست ‏

قومی اسمبلی ‏ اسلام آباد ‏ ‏ 92 نیوز اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی اب عام آدمی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی اب عام آدمی بھی براہ راست دیکھ سکے گا۔ کسی خصوصی کارڈ کی ضرورت نہیں ہو گی۔ عوام نے ایوان صدر اور گورنرز ہاوسز کی سیر تو کر لی لیکن اب باری ہے  قانون ساز ادارے پارلیمنٹ ہاوس کی۔ اگر آپ کا پارلیمنٹ ہاوس جانے کا خواب    ہے تو یہ خواب اب آسانی سے پورا ہو سکتا ہے۔ اب پارلیمنٹ ہاوس جانے کے لیے کسی خصوصی اجازت یا پاس کی ضرورت    نہیں، بس اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ لیں اور   قومی اسمبلی  کا اجلاس   دیکھنے پہنچ جائیں۔ اسپیکر اسد قیصر نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیلولر کمپنیوں نے حکومت کو براہ راست ادائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے سیلولر کمپنیوں نے حکومت کو براہ راست ادائیگیاں شروع کر دیں۔ پچھلے ایک دو روز میں 70 ارب روپے ادا کیے۔ حفیظ شیخ نے معاشی ٹیم سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا معاشی ٹیم ملک کی اقتصادی حالت کی بہتری کیلیے کوشش کر رہی ہے ۔ پاکستان پر 30 ہزار ارب کا قرضہ چڑھا ہوا تھا ۔ درآمدات میں کمی کرنٹ اکاونٹ خسارہ بہتر کیا گیا ۔ ‏آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے پروگرام کو سراہا گیا۔ نجی سیکٹر کو بجلی گیس اور قرضوں میں سبسڈی دی گئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قربانی وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید الاضحی

دنیا نے کشمیر پر بھارتی حملہ نہ روکا تو دو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا دنیا نے کشمیر پر بھارتی حملہ نہ روکا تو دو ایٹمی طاقتیں براہ راست جنگ کے قریب ہوں گی۔ عمران خان نے مودی حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ اپنی آواز کو عالمی میڈیا کے با اثر فورم کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے لگے۔ کپتان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں اپنے کالم کے ذریعے بھارت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کو دنیا کے سامنے کھل کر بیان کیا۔ عمران خان نے دنیا پر واضح کیا کہ فاشسٹ مودی سے نہ صرف پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ پرویز اشرف پر ریشما اور گلف پاور پرا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں راجہ پرویزاشرف پر ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ احتساب میں نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریشماں اور گلف پاور پراجیکٹ میں ان پر فرد جرم عائد کر دی۔ راجہ پرویز اشرف نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ دوران سماعت گواہ ایم ڈی پیپکو طاہر جمال نے عدالت سے مزید وقت کی استدعا کی اور کہا کہ مجھے تیاری کیلئے کچھ وقت درکار ہے۔ عدالت نے گواہ کی استدعا منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی پائلٹ عالمی میڈیا بی بی سی، سی این این، اسکائی نیوز، الجزیرہ وزیراعظم عمران خان واہگہ بارڈر

بھارت پائلٹ کی واپسی کو چھپانا چاہتا تھا،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مکار بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا،  بھارت کی درخواست پر بھارتی پائلٹ کی حوالگی کا وقت پہلے سے طے تھا، بھارتی میڈیا نے ابھی نندن کی حوالگی میں تاخیر کا الزام لگایا، بھارت معاملے کو آشکار نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن پوری دنیا نے کوریج دے کر بھارت کا غرور مٹی میں ملا دیا۔ رسی جل  گئی پر  بل نہ گیا  ،  پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈین  پائلٹ کی واپسی  کے وقت بھارتی میڈیا کا تاخیر کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز