Tag Archives: برآمدگی


پندرہ کلوگرام ہیروئن ، برآمدگی ، کیس ، گرفتار ، رانا ثنا اللہ ، ضمانت ، منظور

پندرہ کلوگرام ہیروئن برآمدگی کیس میں گر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پندرہ کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس چودھری مشتاق احمد نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ رانا ثنا اللہ ایک سیاسی لیڈر اور ایم این اے ہیں، انہیں حکومت پر تنقید کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ رانا ثنا اللہ کو خاموش کروانے کے لیے جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، رانا ثنا اللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز