Tag Archives: برانڈ ایمبیسیڈر


کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا ، لیجنڈری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

 کراچی (92 نیوز) لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا جنوبی افریقہ کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی ہیں نہ پاکستانی پلیئرز کو وہاں کھیلنے کا تجربہ ہے۔ کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم ڈی ایچ اے گالف کورس ملتان کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم اکرم نے اپنے نام سے منسوب ڈی ایچ اے ملتان میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کنگ آف سوئنگ نے کہا اُن کی رائے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز