Tag Archives: برآمد


ای سی سی ، چینی ، برآمد ، پابندی

ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی لگا دی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق برآمد پر پابندی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے لگائی گئی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملکی ضروریات کیلئے وافر چینی موجود ہے۔ قیمتوں کو کنٹرول کیلئے حساس اشیا کے نرخوں کی ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔ پٹرولیم، گیس اور بجلی کے نرخوں کی 12 تا 18 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں توانائی کی بچت اور نرخ کنٹرول کیلئے موجودہ ٹیرف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز