Tag Archives: بد نظمی ‏

مریم نواز

مریم نواز کی جناح اسپتال آمد،گارڈ کے دھک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جناح اسپتال میں زیر علاج اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچیں  جہاں بد نظمی کے باعث سکیورٹی گارڈ کے دھکا دینے سے کیمرہ مین کا کیمرہ مریم نواز کے سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ،  اس سے قبل نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے  کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث انہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے ۔ اب آخری بار سڑکوں پر نکلنا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو بدنام کر رہا ہے ۔ میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شریف خاندان نے تین سو ارب روپے کی کرپشن کی , اب پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ ان شریفوں کی چوری پکڑی گئی تو سڑکوں پر عدلیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز