Tag Archives: بدل


پیپلزپارٹی ، نون لیگ ، اشارہ ، بدل ، سراج الحق

پیپلزپارٹی اور نون لیگ آخری لمحے اشارہ ہو...

08 اگست, 2020 9:59 شام 9:59 شام

اسلام آباد (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا پیپلزپارٹی اور نون لیگ آخری لمحے تک ہمارے ساتھ ہوتی ہیں، پھر کوئی اشارہ ہوتا ہے تو بدل جاتی ہیں۔ سراج الحق نے کہا اس حکومت سے غریب آدمی کو کچھ ملنے والا نہیں۔ ضیا الحق اور پرویز مشرف کی طرح یہ حکومت بھی کہے گی ہم کچھ نہیں کر سکے۔ یہ حکومت پولیو زدہ ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا ایوان میں تبدیلی عوام کے ساتھ ایک اور مذاق سمجھتا ہوں۔ ان ہاوس تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ اپوزیشن اور حکومت ملکر ایک ہی بات طے کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز