Tag Archives: بدعنوان

کرپشن، ترقی، سفر، چل ، وزیراعظم، معیشت، بدعنوان، عثمان بزدار

کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ دن ۸:۳۵ دن

لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کاخاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ آج لاہور میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجاز حسین شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدعنوانی سے نہ صرف معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے اداروں کو بھی نقصان پہنچتا ہے اورعام آدمی کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ بدعنوانی اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے کہاکہ بدعنوانی کاخاتمہ اور بدعنوان عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی کومشن کے طورپر جاری رکھنا چاہیے انہوں نے یقین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شفقت محمود

جمہوریت کسی بدعنوان کی ڈھال نہیں بن سکتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  سید خورشید شاہ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا جواب دیتے ہوئے اگر کوئی بد عنوان ہے تو جمہوریت اس کی ڈھال نہیں سکتی ۔ شفقت محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے دشمن ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، اپوزیشن کو فکر ہی نہیں کہ پلوامہ پر بحث ہونی چاہئے ،ا نہیں پاکستان کی پرواہ ہی نہیں ، احتجاج کرنا ہے تو عدالت میں کریں ، پارلیمنٹ کو ڈھال کیوں بنا رہےہیں ۔ وفاقی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز