Tag Archives: بدتمیزی

پولیس افسر ، درخواست ، معمر خاتون ، بدتمیزی ، اے ایس آئی ، گرفتار

پولیس افسر کے خلاف درخواست دینے آئی معمر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

لاہور (92 نیوز) آئی جی آفس لاہور میں پولیس افسر کے خلاف درخواست دینے آئی معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی جی آفس میں درخواست دینے آئی معمر خاتون  سے اے ایس آئی  نے بدتمیزی کی انتہا کر دی۔ اے ایس آئی آصف نے بوڑھی خاتون سے بدکلامی کی اور اس کی لاٹھی اُٹھا کر پھینک دی۔ واقعہ کی فوٹیج منظرعام  پر آنے کے بعد ہر طرف  ہلچل مچ گئی۔ نائنٹی ٹو نیوز پر خبر نشر ہوئی تو پنجاب حکومت فوری طور پر حرکت میں آگئی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بدتمیزی صحافتی تنظیم کنگنا رناوت بائیکاٹ ممبئی ‏ نیٹ نیوز نامور صحافی ججمنٹل ہے کیا میوزک لانچ ‏

بدتمیزی پر صحافتی تنظیم نے کنگنا رناوت کا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

ممبئی (نیٹ نیوز) نامور صحافی سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی صحافتی تنظیم نے ادا کارہ کنگنا رناوت کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ کنگنا رناوٹ فلم ‘ججمنٹل ہے کیا’ کے میوزک لانچ کی تقریب میں شریک تھیں کہ جسٹن راؤ نامی صحافی نے کنگنا رناوت سے فلم کے حوالے سے سوال پوچھنا چاہاتاہم کنگنا نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے سوالات کا جواب نہیں دیں گی کیوں کہ وہ اس سے قبل ان کی فلم ‘منی کارنیکا’ کے خلاف بھی غلط باتیں تحریر کرتے آرہے ہیں۔ کنگنا رناوت نے جسٹن کی سوچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز