Tag Archives: بحری جہاز

پاک بحریہ ‏ بحری جہاز ‏ عالمگیر ‏ بندرگاہ صلالہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاک بحریہ کے بحری جہاز عالمگیر کا عمان کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاک بحریہ کے بحری جہاز عالمگیر نے ایلوٹ ہیلی کاپٹر کے ساتھ عمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ پاک بحریہ کے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول  کے تحت بین الاقوامی سمندر میں تعیناتی کا حصہ تھا۔ ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کا مقصد حساس چوک پوائنٹس کے اطراف بین الاقوامی تجارت کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔ پی این ایس عالمگیر جدید ترین ہتھیاروں اور سینسرزسے لیس ہے اورکثیر خطرات میں متعددسمندری آپریشنز کرنے کی صلاحیت کاحامل ہے۔ صلالہ پہنچنے پر پی این ایس عالمگیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، عمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران ‏ تیل بردار ‏ بحری جہاز ‏ ویڈیو جاری ‏ تہران ‏ ‏92 نیوز

ایران نے تیل بردار بحری جہاز کوقبضے میں ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

تہران ( 92 نیوز) ایران نے تیل بردار بحری جہاز کوقبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی۔پاسدارن انقلاب کےاہلکاروں نےہیلی کاپٹر سے اتر کر بحری جہازپرکنٹرول حاصل کیا۔ تیل بردار بحری جہازوں کے معاملے پر ایران اور برطانیہ آمنے سامنے آگئے ، پاسداران انقلاب کی جانب سے ایرانی کشتی سے ٹکرانے والے برطانوی جہاز کو قبضے میں لئے جانے پربرطانیہ نے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔ برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کاکہناہےکہ تیل بردار جہازکوقبضے میں لینامعمولی بات نہیں ، ایران کو اس کی بھاری قیمت چکاناپڑسکتی ہے۔ انہوں نے کہااس حوالے سے لندن سوچ سمجھ کرٹھوس لائحہ عمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی

ایل این جی گیس لیے دو بحری جہاز کراچی بندر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۴ شام ۳:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی گیس لیے دو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگئے۔ اینگرو ٹرمینل سے 430 ملین کیوبک فٹ گیس کی سپلائی جلد بحال ہو جائے گی۔ ایک ماہ میں دوسری مرتبہ گیس بحران پیدا ہوا تو وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کیا۔ وزارت توانائی بھی حرکت میں اگئی۔ ایم ڈی پی ایس او کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ ایل این جی کا کارگو مقررہ تاریخ اور وقت پر ٹرمینل پر نہ پہچنے کی وجوہات بھی طلب کر لی۔ 2 روز قبل ایل این جی کارگو پورٹ قاسم میں سمندر میں مطلوبہ گہرانے نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز