Tag Archives: بحریہ ٹاؤن

لاہور ، بحریہ ٹاؤن ، گارڈ ، فائرنگ ، خواتین ، 7 افراد ، زخمی

لاہور میں بحریہ ٹاؤن کے گارڈ کی فائرنگ سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں بحریہ ٹاؤن کے گارڈ کی فائرنگ سے خواتین سمیت7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مقدم سنگھ گاؤں میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زمین گاؤں کی ملکیت ہے۔ زمین کا کیس عدالت میں چل رہا ہے۔ زخمیوں کو پولیس نے اسپتال منتقل کر دیا۔ بحریہ ٹاؤن کے گارڈ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں قاسم ولد تقی قوم گجر سکنہ مقدم سنگھ زخمی، اسلم ولد رمضان قوم گجر سکنہ، محمد اکرم ولد رمضان قوم گجر سکنہ ، ظہور ولد رمضان قوم گجر سکنہ مقدم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مراد علی شاہ نااہل قرار نظرثانی درخواست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ سندھ ‏ دوہری شہریت ‏ جسٹس عمر عطاء بندیال ‏ آرٹیکل 62 ون ایف ‏ نااہلی کی تلوار ‏ حامد خان ایڈووکیٹ ‏ الیکشن 2013 ‏ کینیڈین شہریت ‏ جسٹس عظمت سعید

بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس ، وفاقی حکومت نے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں وفاقی حکومت نے بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم مانگ لی۔ بحریہ ٹاون عملدرامد کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے رقوم کا تقاضہ کیا تو عدالت نے حکومت سندھ سے جواب طلب کر لیا۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ جو بھی فیصلہ ہو گا آئین کے مطابق ہی ہو گا۔ سندھ حکومت کا موقف سنے بغیر کوئی حکم نہیں دے سکتے۔ بحریہ ٹائون کراچی نے سات سال میں 460 ارب روپے جمع کرانے ہیں جن میں سے 25 ارب روپے 27 اگست کو دینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ‏ ‏92 نیوز ‏ اندرونی کہانی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ نیب ٹیم ‏ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ‏ مجھے یاد نہیں زرداری گروپ آف کمپنیز ‏ بحریہ ٹاؤن

بلاول کی نیب میں پیشی ، 92 نیوز نے اندرونی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول کی نیب  میں پیشی  کے موقع پر کیا ہوا ، 92 نیوز نے اندرونی کہانی کاپتہ لگا لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول نیب  کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے،، 22 سوالات پوچھے گئے جن میں انہوں نے  زیادہ سوالات کے جواب ’’ مجھے یاد نہیں‘‘ دیے ۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں بلاول بھٹو زرداری  نیب ٹیم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تقریباً 22 سوالات پوچھے، زیادہ تر سوالات کے جواب میں بلاول نےکہا کہ مجھے نہیں پتہ ،، مجھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ

بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس ، سپریم کو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے پلاٹوں کی بکنگ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ  نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کی ، ٹرائی اسٹار پرزم اور کوسموس مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندگان عدالت پیش ہوئے ۔ دوران سماعت چیف جسٹس عظمت سعید نے بحریہ ٹاؤن کے ڈیلرز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کو عدالتی معاونت کے لئے بلایا جا رہا ہے  ، ملزمان کے طورپر نہیں ۔اگر ڈیلرز مجرم بن کر آنا چاہتے ہیں تو ہم ان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چونتیس کنال گیارہ مرلے بحریہ ٹاؤن پٹی ایڈمنسٹریٹر اکرم جوئیہ

متروکہ وقف املاک کی زمین پر بھی بحریہ ٹاؤ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) بحریہ ٹاؤن کے متروکہ وقف املاک کی زمین پر بھی قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور میں بحریہ آرچرڈ منصوبے میں 34 کنال زمین پر قبضہ کیا گیا۔ سڑکیں بھی بنا لی تھیں۔ چونتیس کنال گیارہ مرلے زمین پر بحریہ ٹاؤن نے قبضہ کرکے سڑکیں بنا دیں ، کھمبے لگا کر ٹرانسفارمر بھی لگا دیئے جس کے بعد متروکہ وقف املاک بورڈ کو قبضے کا علم ہوا۔ متروکہ وقف املاک کی ٹیم ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اکرم جوئیہ اور سب انسپکٹر گلشاد صدیق کی قیادت میں قبضہ چھڑانے بحریہ آرچرڈ پہنچی۔ پولیس نے پہلے تونفری فراہم کرنے سے انکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بحریہ ٹاؤن بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس جسٹس شیخ عظمت سعید ڈھائی وکیل علی ظفر

بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس، بحریہ ٹاؤن کی 25...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی 250 ارب روپے کی پیشکش مسترد کر دی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کی ۔ بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کراچی بحریہ ٹاؤن کو 2004 میں 285 ارب روپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ اگر جرمانے کی رقم 40 فیصد بڑھائی تو رقم 300 ارب سے زائد بنتی ہے جس پر بحریہ ٹاؤن کی جانب سے 200 ارب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ ، قانونی ، ڈکلیئرڈ ، جائیداد ، بیچی ، ملک ریاض

شہری کا ملک ریاض پر بحریہ ٹاؤن کا منصوبہ د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

 لاہور (92 نیوز) بحریہ ٹاؤن کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا۔ شہری آصف عارف نے ملک ریاض پر بحریہ ٹاؤن کا منصوبہ دھوکے سے ہتھیانے کا دعویٰ کر دیا۔ آصف عارف کا کہنا ہے کہ منصوبہ اُس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر شروع کیا تھا، ہمیں دھوکے سے باہر کر دیا گیا۔ بحریہ ٹاؤن میں پے درپے اسکینڈلز سامنے آنے لگے۔ شہری آصف عارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک ریاض نے اُن کا بحریہ ٹاؤن منصوبہ دھوکے سے ہتھیایا۔ آصف عارف نے ایچ آر سی کو دی گئی درخواست اور نائنٹی  ٹونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز