Tag Archives: بحال

ایمرجنسی ، سروسز ، بحال ، چیف ایگزیکٹو آفیسر

آج پی آئی سی کی ایمرجنسی میں تمام سروسز بح...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ شام ۲:۲۳ شام

لاہور (92 نیوز) پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کے تیسرے روز حالات معمول پر آنے لگے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسر ثاقب شفیع کے مطابق آج ایمرجنسی میں تمام سروسز بحال کردی جائیں گی۔ شام 6 بجے پی آئی سی میں شمعیں روشن کی جائیں گی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں پی آئی سی پر حملے سے وکلا گردی کی نئی مثال رقم کی گئی۔ انتہائی حساس نوعیت کے حامل اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث مریض دربدر ہو گئے۔ دو روز قبل عوام کو قانونی مدد فراہم کرنے والوں نے پی آئی سی لاہور ایسا کھیل کھیلا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن، دس یوم ، آٹے ، فائن میدے ، قیمتیں ، بحال ، الٹی میٹم

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا دس یوم میں آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

 لاہور (92 نیوز) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے دس یوم میں آٹے اور فائن میدے کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے پرانی قیمتیں بحال نہ کرنے کی صورت میں نان 20 اور روٹی 12 روپے  میں  فروخت کرنے کی دھمکی دیدی۔ انہوں نے کہا گورنمنٹ نے تندور مالکان پر کریک ڈاؤن کیا تو شٹرڈاٶن ہڑتال کے ساتھ ڈی چوک دھرنے کی کال دی جائے گی۔ اپنے مطالبے میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا آٹے کی بوری کی قیمت 2800 جبکہ فائن کی قیمت 3500 روپے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زیر سمندر ، کیبل ، فنی خرابی ، دور ، پاکستان ، انٹرنیٹ ، سروس ، بحال

زیر سمندر کیبل کی فنی خرابی دور ، پاکستان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

اسلام آباد (92 نیوز) انٹرنیٹ صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ زیر سمندر کیبل کی فنی خرابی دور کر دی گئی۔ پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی۔ پاکستان میں انٹر نیٹ صارفین کو منگل اور بدھ کی درمیانی رات بھر سلو براؤزنگ اور نو براوزئنگ کا سامنا رہا جس کی وجہ سے صارفین کو خصوصاً آڈیو، ویڈیو مواد اپ لوڈ  اور ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکلات پیش آئیں۔ رات ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بتایا کہ انٹرنیشنل سب میرین میں خرابی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ سب میرین کیبل کا فالٹ جلد دور کرنے کے لیے انٹرنیشنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ شام ۱۱:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اسمبلی رکنیت دوبارہ بحال کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے قاسم خان سوری کو ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔ قبل ازیں قاسم سوری نےا لیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع تھا جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ ٹربیونل نے شواہد کا جائزہ ہی نہیں لیا۔ نعیم بخاری کی وساطت سے دائر اپیل میں کہا گیا تھا کہ انتخابی عمل میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، بیمار صنعتوں، بحال،فیصلہ، فردوس عاشق ، اسلام آباد ،92 نیوز

کشمیری عوام بھارتی سرکار کے سامنے بکیں گے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آج ایک کربلا بپا ہے ، کشمیری عوام بھارتی سرکار کے سامنے بکیں گے نہ جھکیں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے اور وہ دن دور نہیں جب باطل مودی کو شکست فاش ہوگی ، پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کو اپنے جسم کا حصہ سمجھتا ہے۔ معاون خصوصی نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ وزیراعظم نے بیمار صنعتوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، صنعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضائی آپریشن بحال مسافر ایئرپورٹ پروازیں

سول ایوی ایشن نے چار ہوائی اڈوں سے ملکی فض...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) سول ایوی ایشن نے ابتدائی طور پر چار ہوائی اڈوں سے ملکی فضائی حدود بحال کر دیں تاہم لاہور، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ ایئر پورٹ چار مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں طیارے پھر اڑان بھرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا۔ نوٹم میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ملک کے 4 ہوائی اڈوں کراچی ،پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ  سے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا لیکن لاہور، فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ ایئر پورٹ چار مارچ تک بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز