Tag Archives: بجٹ منظوری ‏

زرداری سعد پروڈکشن آرڈر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ بجٹ منظوری ‏ نوراکشتی ‏ اپوزیشن ‏ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏ آصف زرداری ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏

 زرداری  اورسعد کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب کی زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری اور کیمپ جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظوری کیلئے معاملات طے پانے پر جاری ہوئے،اجلاس کے دوران اپوزیشن بطور نوراکشتی شور شرابا ضرور کرے گی، اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ آصف زرداری اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیسے جاری ہوئے،نائنٹی ٹو نیوز نے کھوج لگا لیا،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے تین اہم رہنماؤں نے حکومت سے معاملات طے کر لئے ہیں۔ روزنامہ 92 نیوز میں شائع خبر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بجٹ منظوری ‏

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا بجٹ منظوری ر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نے بجٹ منظوری روکنے پربھی  اتفاق کرلیا  ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات  کی ، ملکی ‏سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق ملاقات میں اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بھی مشاورت  ہوئی،اپوزیشن لیڈر ‏شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر تشویش ‏کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت اوچھے ہتکھنڈوں  پر اتر آئی ہے، پروڈکشن آرڈر ‏جاری کرنا رکن اسمبلی کا استحقاق ہے،دونوں پارٹیوں نے سابق صدر آصف زرداری، ‏خواجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز