Tag Archives: بجٹ خسارہ

پہلی سہ ماہی بجٹ خسارہ آئی ایم ایف ترقیاتی بجٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارہ کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کے باعث  حکومت نے ترقیاتی بجٹ روک لیا، 935 منصوبوں میں سے صرف472 کو ترقیاتی فنڈز جاری ہوسکے، شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کا منصوبہ بھی فنڈز کا منتظر ہے ۔ پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارا کم رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو مانتے ہوئے حکومت نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ روک لیا ، جولائی تا ستمبر  نصف ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری نہ ہوسکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 935 منصوبوں میں سے صرف472 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ خسارہ بجٹ خسارہ: 65 فیصد 65 فیصدRemove term: اضافے اضافےRemove term: تین ہزار 400 ارب روپے تین ہزار 400 ارب روپےRemove term: تجاوز تجاوزRemove term: یکسر یکسر

پہلی بار بجٹ خسارہ 65 فیصد اضافے کیساتھ تی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بجٹ خسارے کا ایک اور ریکارڈ بن گیا ۔ پہلی بار بجٹ خسارہ 65 فیصد اضافے کیساتھ تین ہزار 400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس میں بھی ایف بی آر ریونیو کے اہداف حاصل کرنے میں یکسر ناکام رہی۔ اخراجات 8345 ارب روپے تک پہنچ گئے اور آمدن 4900 ارب رہی جن میں ایف بی آر نے صرف 3829 ارب روپے کا ریونیو جمع کیا ۔ بجٹ خسارہ 1184 ارب روپے اضافے کے ساتھ 3444 ارب روپے ہو گیا ،یعنی تخمینہ تھا 5.1 فیصد اور بجٹ خسارے کی بات 8.9 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز